- ’’واضح رہے‘‘ سے جڑنے کے لئے مصنف کی حدِ عمر کم سے کم حد 17 برس ہونی چاہیے۔
- تحاریر کو غیر جانبدار، جائز مقاصد اور کسی دوسرے کے حقوق پر اثر انداز نہ ہونے کی صورت میں شائع کیا جائے گا۔
- ریاست مخالف تحاریر سرے سے ناقابل قبول ہیں۔
- لکھاری خیال رکھیں کہ ان کے مضامین میں عریانیت کا عنصر نہ ہو۔
- ایسی تحاریر ارسال کرنے سے پرہیز کریں جو معاشرے کے کسی بھی طبقے کے جذبات مجروح کرنے کے ساتھ ساتھ ہتک آمیز ہوں۔
- مغلظات، جنسی تشدد اور نسلی تفریق پھیلانے والے مواد کی ’’واضح رہے‘‘ پر کوئی جگہ نہیں۔
- لکھاری اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی تحریر خالصتاً پاکستان کی قومی زبان اردو میں ہو۔
- آپ اپنی تحریر سے متعلقہ تصاویر، ویڈیوز اور آڈیوز (فحش، تضحیک آمیز، پریشان کن یا ڈرانے دھمکانے والی نہ ہوں) بھی بھیج سکتے ہیں۔
- ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ کاپی رائٹس کی خلاف ورزی سمیت نقل سے دور رہیں گے۔
- ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مواد کو اپنے کاروباری مقاصد کیلئے استعمال نہیں کریں گے۔
- آپ اپنے مواد کے کاپی راٹس ہولڈر ہیں اور اسے سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کر سکتے ہیں۔
- تحاریر روانہ کرکے آپ ’’واضح رہے‘‘ کو یہ اختیار دیتے ہیں کہ ویب سائٹ بلامعاوضہ جس طرح چاہے مواد کو استعمال کرے۔
- ویب سائٹ کے پاس یہ حق بھی محفوظ ہے کہ وہ کسی بھی لفظ، جملے، سطر یا پوری تحریر کو حذف کر سکتی ہے۔
- نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر مضمون پر تحریر بھیجنے والے کا نام، مختصر تعارف اور تصویر لگائی جاتی ہے۔
- تحریر کی تیاری کے لئے کوئی غیر معمولی خطرہ مول لینے سے گریز کریں۔
- اگر آپ ’’واضح رہے‘‘ کو مندرجہ بالا شرائط کے تحت جملہ حقوق دینے پر رضامند نہیں تو براہ کرم اپنی تخلیقات ہمیں نہ بھیجیں۔
:واضح رہے“ پر اپنا اکاؤنٹ بنانے یا لاگ ان کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹنز پر کلک کریں”
:واضح رہے“ پر اپنا اکاؤنٹ بنانے یا لاگ ان کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے نیچے دی گئ ویڈیو دیکھں”