وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر 4 مئی سے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو ملک بھر میں فرائض کی انجام دہی کے لیے متحرک کر دیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے زریعے رضاکار نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔
#CoronaTigerForce
:شیئرکریں
چوہدری محمد عمران
سینئر صحافی محمد عمران چوہدری اب ہوگی ہر ظلم کے خلاف جنگ بہاولنگر کے سنگ