سعودی وزارت محنت و افرادی قوت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کیلئے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔مملکت کے سرکاری اداروں میں 21 رمضان سے 8 شوال تک عیدالفطرکی چھٹیاں ہوں گی۔ متحدہ عرب امارات اور دوسرے خلیجی ممالک ایسے معاملات میں سعودی عرب کے فیصلوں کوہی اپنے ملک میں نافذ کرتے ہیں ۔