تازہ ترین
تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اتحاد نے آئینی ترمیم کی مخالفت کو مؤثر طریقے سے بے اثر کیا۔

سرفراز احمد کا کیریئر زوال پذیر ہونے لگا

  • واضح رہے
  • مئی 8, 2020
  • 7:57 شام

ناقص فارم اور کرکٹ سرگرمیاں نہ ہونے کے سبب سابق کپتان کو ٹیم میں واپسی کی امید نظر نہیں آ رہی۔ جبکہ پی بی بی نے انہیں سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر نکال دیا ہے۔

سرفراز احمد کے کیریئر میں زوال شروع ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر ہوگئے۔ انہیں نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ سال 21-2020ء کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی مراعات اور معاوضے میں کسی قسم کی کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،کرکٹ بورڈ کی سینٹرل کنٹریکٹ کی کمیٹی میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان ، ڈائریکٹر انٹر نیشنل ذاکر خان اور ہیڈ کوچ /چیف سلیکٹر مصباح الحق شامل ہیں جنہوں نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے لئے ناموں کو حتمی شکل دی ہے۔
سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد جو نہ صرف کپتانی اور قومی ٹیم کے کسی فارمیٹ کی ٹیم میں شامل نہیں انہیں سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر کردیا گیا ہے۔ پہلے سرفراز، ٹی 20 کپتان بابر اعظم اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ہمراہ اے کیٹگری کا حصہ تھے، تاہم اب نئی کیٹگری میں سرفراز کو سی کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہے

اردو زبان کی قابل اعتماد ویب سائٹ ’’واضح رہے‘‘ سنسنی پھیلانے کے بجائے پکّی خبر دینے کے فلسفے پر قائم کی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر قومی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ عوامی دلچسپی کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کئے جاتے ہیں۔

واضح رہے