تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔

قرآنی وظائف اور طب نبوی ؐ سے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے،ڈاکٹر رفیق احمد

HOMEOPATHY DR RAFIQ AHMAD (1)
  • محمد قیصر چوہان
  • مئی 6, 2020
  • 7:05 شام

سورۃ الفاتحہ وآیت الکرسی پڑھنے اور کلونجی استعمال کر کے کورونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہےقوت مدافعت بڑھانے کیلئے شہد،ادرک،زیتون،ہلدی استعمال کریں، صحافیوں سے گفتگو

لاہور(پ ر)ہو میو پیتھک ڈاکٹر رفیق احمد صدیقی نے کہاہے کہ قرآن حکیم اور طب نبوی ؐ کی مدد سے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج ممکن ہے علاوہ ازیں فالج،بانجھ پن،جلدی امراض،مختلف اقسام کے کینسر،امراض قلب،ہیپاٹائٹس اے،بی،سی،تپ دق،جوڑوں کا درد اور امراض معدہ سمیت دیگر بیماریوں کا بھی کامیاب علاج ممکن ہے۔گزشتہ روزصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹر رفیق احمد صدیقی نے کہا کہ ہر نماز کے بعد سورۃ الفاتحہ وآیت الکرسی پڑھنے اور کلونجی وقسط شیریں

استعمال کر کے کورونا وائرس سمیت دیگر موذی وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے،اللہ کے آخری رسول حضرت محمدؐ کا ارشاد گرامی ہے کہ کلونجی میں موت کے علاوہ ہر مرض کا علاج ہے آج عالمی ادارہ صحت جس میڈیسن کی سفارش کر رہی ہے وہ میڈیسن کلونجی کے ست سے حاصل کی گئی ہے،کلوروکوئین نامی دوائی کلونجی سے ہی تیار کی گئی ہے آج کی تحقیق یہ بتا رہی ہے کہ کلوروکوئین کے استعمال سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے،کلونجی جراثیم کش  ہے اس سے کینسر کا علاج بھی ممکن ہے

جبکہ قوت مدافعت بڑھانے کیلئے شہد،ادرک،زیتون،ہلدی استعمال کریں۔ہو میو پیتھک ڈاکٹر رفیق احمد صدیقی نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے علاج کا طریقہ یہ ہے کہ تین گرام کلونجی ایک کپ پانی میں ابال لیں پھر اس میں ایک چمچ شہد ملا کر اسے روزانہ صبح خالی پیٹ پی لیا جائے،یہ کورونا وائرس کو ختم کرنے کیلئے نہایت ہی موثر ہے اسی طرح دوسری چیز قسط شیریں ہے جسے قسط العود بھی کہتے ہیں اللہ کے آخری رسول ؐ نے اسے بھی مفید بتایا ہے یہ سانس کی بیماری،گلے کی خراش،پھیپھڑوں کی بیماریوں، کھانسی اور ٹانسلز میں بھی مفید ہے اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ آدھا چمچ قسط البحری،سونف ایک چائے کا چمچ،ایک چمچ شہد،ایک گلاس پانی کے ساتھ دن میں تین مرتبہ استعمال کر لیا جائے،اس سے سانس اکھڑنا اور سینہ کے تمام امراض ٹھیک ہو جاتے ہیں،کورونا وائرس کی یہی علامات ہیں جن کا علاج طب نبوی ؐ میں بتایا گیا ہے۔

محمد قیصر چوہان

سینئر صحافی،مصنف اورنیشنل وانٹرنیشنل امور،سپورٹس سمیت دیگر موضوعات پر لکھتے ہیں جبکہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے انٹرویوز بھی کرتے ہیں۔

محمد قیصر چوہان