کالج ٹیچرز انٹرن نے وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم سے موجودہ صورت حال کے پیشِ نظر کنٹریکٹ میں اضافہ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جس طرح نجی اور سرکاری اداروں کے اساتزہ کو ریلیف فراہم کیا ہمیں بھی تحفظ فراہم کیا جائے۔
کالج ٹیچرز انٹرن کو اکتوبر کے مہینے میں بھرتی کیا گیا
چار ہزار ٹچرز انٹرن کا کنٹریکٹ اپریل میں ختم ہوجائے گا۔
کروناوائراس کی وجہ سے مارکیٹ میں روزگار تلاش کرنا مشکل ہے۔ کالج ٹیچرز انٹرن
وزیراعلی پنجاب اور ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن فوری کنٹریکٹ میں توسیع کے احکامات جاری کریں۔ کالج ٹیچرز انٹرن
کنٹریک ختم ہونے سے 4 ہزار خاندان بے روزگار ہوجائیں گے۔ کالج ٹیچرز انٹرن
کنٹریکٹ میں کم از کم صورت حال ٹھیک ہونے تک کی توسیع دی جائے، کالج ٹیچرز انٹرن