لاہور: 20 فروری کو افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں مقابل آئیں گی۔ فائنل 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔کراچی میں شیڈول تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور لاہور میں شیڈول تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
دن کے وقت شیڈول میچز دوپہر 2 بجے اور رات کو شیڈول میچز رات 7 بجے شروع ہوں گے۔ جمعہ کے روز دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ سہ پہر 3 بجے جبکہ دوسرا رات 8 بجے شروع ہوگا۔ پی ایس ایل کا شیڈول درج ذیل ہے:
بروز ہفتہ، 20 فروری:
کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبمقام کراچی (رات)
بروز اتوار، 21 فروری:
لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام کراچی (دن)
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانزبمقام کراچی (رات)
بروز پیر، 22 فروری:
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبمقام کراچی (رات)
بروز منگل، 23 فروری:
پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانزبمقام کراچی (رات)
بروز بدھ، 24 فروری:
کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈبمقام کراچی (رات)
بروز جمعہ، 26 فروری:
لاہور قلندرز بمقام ملتان سلطانز بمقام کراچی (دن)
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (رات)
بروز ہفتہ، 27 فروری:
کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام کراچی (دن)
پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام کراچی (رات)
بروز اتوار، 28 فروری:
کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام کراچی (رات)
بروز پیر، یکم مارچ:
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبمقام کراچی (رات)
بروز بدھ، 3 مارچ:
کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام کراچی (دن)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام کراچی (رات)
بروز جمعرات، 4 مارچ:
لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام کراچی (رات)
بروز جمعہ، 5 مارچ:
ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام کراچی (رات)
بروز ہفتہ، 6 مارچ:
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (دن)
پشاور زلمی بمقابلہ قلندرز بمقام کراچی (رات)
بروز اتوار، 7 مارچ:
ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (دن)
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز بمقام کراچی (رات)
بروز بدھ، 10 مارچ:
پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز بمقام لاہور (رات)
بروز جمعرات، 11 مارچ:
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام لاہور (رات)
بروز جمعہ، 12 مارچ:
ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام لاہور (دن)
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام لاہور (رات)
بروز ہفتہ، ستمبر 13 مارچ:
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام لاہور (دن)
ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈبمقام لاہور (رات)
بروز اتوار، 14 مارچ:
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام لاہور (دن)
لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام لاہور (رات)
بروز پیر، 15 مارچ:
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی بمقام لاہور (رات)
بروز منگل، 16 مارچ:
ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام لاہور (رات)
بروز جمعرات، 18 مارچ:
کوالیفائر (1 بمقابلہ 2) بمقام لاہور (رات)
بروز جمعہ، 19 مارچ:
ایلیمینیٹر 1 (3 بمقابلہ 4) بمقام لاہور (رات)
بروز ہفتہ، 20 مارچ:
ایلیمینیٹر 2 (کوالیفائر ہارنے والی ٹیم بمقابلہ ایلمنٹر ون جیتنے والی ٹیم) بمقام لاہور (رات)
بروز پیر، 22 مارچ:
فائنل بمقام لاہور (رات)