اورنگزیب عالمگیر کی سیاسی سوجھ بوجھ (پہلا حصہ)
محی الدین محمد (اورنگزیب عالمگیر) کے دور میں سابقہ مغلیہ ادوار کے برخلاف ایک مندر بھی نہیں گرایا گیا اور ہندو راجکماریوں کو اپنے حرم کی زینت بھی بنایا
ساحلِ سندھ اور اسکولوں کے نام پر تباہ حال ڈھانچے
21 برس قبل آنے والے طوفان میں بدین، تلہار، ماتلی کے کئی اسکول تباہ ہوگئے تھے، جو آج تک بحالی کے کام کیلئے حکومتی توجہ کے منتظر ہیں
حضرت عمرؓ کا طرز سیاست
حضرت امیر المومنین عمر فاروقِ اعظم رضی الله تعالیٰ عنہ امراء کے انتخاب میں بڑی احتیاط سے کام لیتے تھے
مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں پی ٹی آئی حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا
حکومت مزید 70 ہزار نوکریاں ختم کرنے پر تُل گئی
پی ٹی آئی حکومت نے 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں جبکہ 117 ادارے ختم اور ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
پی ٹی آئی حکومت کا نجکاریوں پر زور
رواں سال اسٹیل ملز سمیت 9 سرکاری اداروں اور ہزاروں سرکاری زمینوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا
نیب انکوائریوں پر بینک اکاؤنٹس منجمد کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے بینک اکاؤنٹس فریز کرنے کے خلاف دائر درخواست پر بلال شیخ کے حق میں فیصلہ سنا دیا
جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی سربراہ بنانے پر سوالات اٹھ گئے
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اعتراض کیا گیا ہے کہ عظمت سعید نواز شریف کیخلاف پانامہ کا فیصلہ سنانے والے پینچ میں شامل تھے
حکومت نے بجلی تقریباً 2 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کردی
پی ٹی آئی کے وفاقی وزرا نے حسب روایت اس اضافے کا ملبہ بھی ماضی کی حکومت پر گرا دیا ہے
پاکستان میڈیکل کمیشن کے داخلہ ٹیسٹ پر تحفظات
اتنی گڑبڑ ہے جس کا شمار بھی مشکل ہے۔ داخلے کے لیے پی ایم سی کے طریقہ پر عدالت کا اظہار تشویش