سانحہ کربلا کے ظالموں کا انجام
اسلامی تاریخ کی اس انتہائی تلخ اور روح فرسا داستان کو جب بھی پڑھا یا سُنا جائے تو دل چھلنی چھلنی ہو جاتا ہے
ماہِ رمضان کی تاریخی ٹائم لائن (تیسرا اور آخری حصہ)
معلوماتی تحریر کا آخری حصہ قارئین کرام کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے یہ واقعات ’’تاریخ کے ساتھ ساتھ‘‘ کتاب سے نقل کئے گئے ہیں
ماہِ رمضان کی تاریخی ٹائم لائن (دوسرا حصہ)
حصہ اول میں ذکر کیا گیا تھا کہ رمضان المبارک میں حضرت محمدؐ کو ذوالفقار تلوار ملی، تازہ قسط میں وہ تاریخ ہے جب آپؐ لشکر کیساتھ مکہ روانہ ہوئے
ماہِ رمضان کی تاریخی ٹائم لائن (پہلا حصہ)
اسلامی نقطۂ نظر سے رمضان دیگر ہجری مہینوں کی نسبت بہت بابرکت، مقام و مرتبہ اور تقدس والا ہے، جس میں انتہائی اہم واقعات رونما ہوئے
شادی شدہ مرد و عورت کی فضیلت
حضرت محمدؐ نے کئی مواقع پر بہترین میاں بیوی کی خصوصیات اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے پر ملنے والے اجر و ثواب بیان فرمائے
شعبان المعظم کی فضیلت
ماه شعبان کو شعبان کہنے کی وجہ یہ ہے کہ شعبان شعِب یشعَب سے ماخوذ ہے، جس کا معنی ہے نکلنا، ظاہر ہونا، پھوٹنا
مسلمان قیدیوں سے ناروا سلوک کا انجام (دوسرا اور آخری حصہ)
لارڈ میو جب جزیرۂ انڈنمان سے واپس جانے کیلئے چھوٹے جہاز پر سوار ہو رہے تھے تو شیر علی آفریدی ان کی طرف لپکا اور چاقو کے وار کردیئے
مسلمان قیدیوں سے ناروا سلوک کا انجام (پہلا حصہ)
انگریز دور میں جن قیدیوں کو عمر قید کی سزا سنائی جاتی تھی انہیں کالے پانی بھجوا دیا جاتا تھا، جہاں شیر علی آفریدی بھی مقید تھے
ضلع قصور کے صحافی بابر علی بشارت کو گڈ وشرز ایوارڈ سے نوازا گیا
میڈیا سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ایک جیوری کی جانب سے مقامی سطح پر کام کرنے والے صحافیوں کی کارکردگی کا جائزہ کیا گیا اور اپنا انتخاب کیا
اورنگزیب عالمگیر کی سیاسی سوجھ بوجھ (تیسرا حصہ)
مذہبی رحجان رکھنے والے اورنگزیب عالمگیر نے ہندوؤں کے مذہبی عقائد کا احترام کرتے ہوئے انہیں نہ صرف آزادی دی بلکہ منادر کیلئے جاگیریں بھی وقف کیں