سی پیک کے مرکز گوادر میں عوام بنیادی سہولتوں سے محروم
پاکستان کی تقدیر بدل دینے والا یہ کیسا منصوبہ ہے کہ جو گوادر کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک فراہم نہیں کر پا رہا؟
ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺟﻤﻮﮞ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﮯ باسیوں کی ذہانت و ﮊﺭﻑ ﺑﯿﻨﯽ
ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺟﻤﻮﮞ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﻧﻈﺮﯾﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﮯ ﮨﺮﮐﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﭘﮩﻨﭽﺎیا۔ یہاں ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺳﻮﺷﻠﺰﻡ ﮐﺎ ﭘﺮﭼﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺬﺍﮨﺐ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﺑﮭﻼ ﮐﮩﺎ گیا تو ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ
کراچی میں واٹر ٹینکر مافیا کا راج
سمندر کنارے آباد پاکستان کے معاشی حب کے شہری ٹیکس دینے کے باوجود بوند بوند پانی کو ترسنے لگے۔ چیف جسٹس کی مداخلت بھی شہریوں کو واٹر ٹینکر مافیا کے چنگل سے نجات نہ دلا سکی
اردو کی تاریخ اور ملت اسلامیہ
اس نئی زبان نے ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد کے ساتھ جنم لیا، جس کی تخلیق عربی اور فارسی زبانوں کے اشتراک سے ہوئی
پاکستان اللہ تعالیٰ کا عظیم تحفہ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام شب قدر، ماہ رمضان المبارک 1368ھ بمطابق 14 اگست 1947ء عمل میں آیا
ٹیپو سلطان کی 49 سال کی زندگی (پانچواں اور آخری حصہ)
ٹیپو سلطان ہر طرف سے انگریز فوج میں گھر چکے تھے۔ اس کے باوجود ان کی تلوار اپنے جوہر دکھا رہی تھی
رضیہ سلطانہ کا اقتدار سے عشق
حصول اقتدار کی کشمکش میں ان کی ساری زندگی اندرونی سازشوں اور مخالفین کی افواج سے جنگوں میں گزر گئی
پاکستانی حکمرانوں کی کشمیریوں کے ساتھ بے وفائی
مقبوضہ جموں و کشمیر کے خودمختار ریاستی درجہ کو ختم کرنے کی دوسری برسی ایسے وقت آرہی ہے جب بھارت سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے جا رہا ہے
ٹیپو سلطان کی 49 سال کی زندگی (پہلا حصہ)
کہا جاتا ہے کہ شیر میسور ٹیپو سلطان کا اصل نام فتح علی تھا، لیکن یہ تاریخی حوالوں سے ثابت شدہ نہیں ہے
پاکستان کے سب سے بڑے ضلع چاغی کا احوال
ملک کا سب سے بڑا ضلع ہونے کے ساتھ ساتھ چاغی قدرتی وسائل مثلاً سونا و تانبا، ماربل وغیرہ سے بھی مالا مال ہے