حق تعالیٰ کی بڑائی۔۔۔۔۔ آیت الکرسی
کرسی کا لفظ عام طور پر اس شے کیلئے بولا جاتا ہے جس پر بیٹھا جائے۔ مگر ابن عباس نے یہاں کرسی کے معنی علم کے لئے ہیں
ہمیں اپنی صلاحیتوں سے ملکی مسائل حل کرنا ہیں۔ عبداللہ امانت محمدی
ایس ای او ایکسپرٹ عبداللہ امانت محمدی نے چونیاں کی پروفیشل اسکل اکیڈمی میں یوم آزادی کی پُر وقار تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
پاکستان کا یوم آزادی دے رہا ہے صدا
ہم اللہ رب العزت کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمیں رہنے کیلئے دنیا جہان کی نعمتوں سے لبریز ایک خطہ زمین ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کی بدولت عطا فرمایا
تحریکِ آزادی میں علماء کا کردار
یہ لوگ عمارت کی یہ وہ اینٹیں ہیں جو بنیادوں میں رکھ کر دونوں طرف سے مٹی لگا دفن کردی گئیں ہیں جو بظاہر دیکھنے میں تو نظرنہیں آرہی لیکن آزادی ہند میں اور قیام پاکستان میں ان کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔
یہ علامہ اقبال کی آواز تو نہیں
شاعر مشرق علامہ اقبال کی آواز کی ریکارڈنگ کیوں دستیاب نہیں ہے؟ اقبالؒ کے عشاق اپنے محبوب شاعر کی آواز سننے کے لیے ہمیشہ بے تاب رہے ہیں
معاشرے میں تعلیم کی اہمیت پر زور!
ایک مسلمان ہونے کے ناتے ہمیں یہ تلقین کی گئی ہے کہ حصول تعلیم کیلئے کسی دور دراز ملک بھی جانا پڑے تو جایا جائے
گزشتہ 21 برس میں کوئلے کی کانوں میں 2500 مزدور جان سے گئے
غیر قانونی مائننگ کی وجہ سے کوئلے کی کانوں میں حادثات کے باعث اموات کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ انڈسٹری آل گلوبل یونین کے زیر اہتمام ”ورکرز رائٹس ورکشاپ“ کا احوال
سرسید احمد خان قومی شعور اور باہمی اتفاق کے امین
سرسید کی سوچ تھی کہ اسلام نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک روحانی رشتہ میں منسلک کرکے ایک فرد واحد کی مانند ایک لڑی میں پرو دیا ہے
نظیر اکبر آبادی کی نظم۔۔۔۔۔ کل نفس ذائقۃ الموت
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے: ’’ کل نفس ذائقۃ الموت‘‘ یعنی ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ (آل عمران: 185)۔
الطاف حسین حالی نے نثر اور نظم کو جدید رنگ دیا
حالی ایک ممتاز اور مخصوص نثر نگار تھے۔ انہوں نے اپنی نثر و نظموں دونوں میں معافی اور اسالیب کے لحاظ سے نہ صرف تبدیلیاں کیں بلکہ اضافے بھی کئے