کے الیکٹرک نے کراچی والوں پر بجلی گرا دی
گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 37 پیسے تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بجلی مہنگی ہونے سے 300 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے متاثر ہوں گے۔
خیر سگالی میں پیش پیش عمران خان کو سبکی کا سامنا
بھارت کے متوقع وزیر اعظم نریندر مودی کیلئے سب سے پہلے تہنیتی پیغام جاری کرنے اور پھر فون کرکے ملکر کام کرنے کی خواہش کے باوجود انہیں مودی کی تقریب حلف برداری میں مدعو نہیں کیا گیا
اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی حکومت کو اقتصادی دہشت گرد قرار دیدیا
نیب کو مطلوب سابق وزیر خزانہ کے خیال میں عمران خان کی نااہلی اور عاقبت نا اندیشی کے باعث ملک کی معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔
عمران خان کو مسترد کرنے والے سرکردہ نام
تجزیہ نگاروں کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو وقت کے ساتھ ساتھ ان کے نظریاتی کارکن چھوڑتے چلے گئے۔ آج وزیر اعظم کی 47 رکنی کابینہ میں ان کی پارٹی کا ایک بھی بانی رکن شامل نہیں ہے۔ اس کے علاوہ بھی کئی بڑے نام ہیں، جنہوں نے عمران خان کو مسترد کیا۔
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری
دو روز کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر بالترتیب 3 اور 4 روپے مہنگا ہو کر 154 کی سطح پر پہنچ گیا۔ جبکہ سونے کی قیمت میں بھی 600 روپے اضافہ ہوا ہے
میری بلاول کے ساتھ تیسری ملاقات ہے۔ مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے کہا کہ میثاق جمہوریت کی وجہ سے ملک کی دو سیاسی حکومتوں نے اپنی اپنی آئینی مدت پوری کی۔
اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں مشترکہ لائحہ عمل بنایا جائے گا۔ جبکہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گری ہوئی حکومت کو گرانے کی ضرورت نہیں۔
نجی اسکولوں میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزیاں جاری
سپریم کورٹ کی جانب سے فیس میں 5 فیصد سے زائد اضافہ نہ کرنے کے احکامات پر عملدرآمد کرانے میں محکمہ تعلیم سندھ ناکام ہوگیا۔
روپے کی بے قدری۔ اسٹاک مارکیٹ منہ کے بل آن پڑی
کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں مندی کا رحجان غالب رہا۔
حکومت نے ڈالر کو کھلّا چھوڑ دیا۔ نئی قیمت 146.52 روپے
جمعرات کے روز ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 4 فیصد مہنگا ہو کر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔