تازہ ترین
تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اتحاد نے آئینی ترمیم کی مخالفت کو مؤثر طریقے سے بے اثر کیا۔
کولیشن سپورٹ فنڈ بند کیا تو پاکستان سے تعلقات بہتر ہوئے۔ ٹرمپ

کولیشن سپورٹ فنڈ بند کیا تو پاکستان سے تعلقات بہتر ہوئے۔ ٹرمپ

امریکی صدر نے امداد بحال نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی امداد تعلقات بہتر بنانے میں مدد فراہم نہیں کرتی۔

شائعAug 20, 2019
حکومتی عدم توجہی سے سی پیک منصوبے متاثر ہونے لگے

حکومتی عدم توجہی سے سی پیک منصوبے متاثر ہونے لگے

اسلام آباد میں سرکاری زمین کی عدم دستیابی کی وجہ سے خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر تاخیر کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر 8 زونز کی تشخیص اور حساب کتاب کا کام بھی مکمل نہیں کیا گیا ہے۔

شائعAug 14, 2019
35اے اور 370 کی تنسیخ۔ جسٹس وجیہہ نے حکومت کو قانونی راستہ دکھادیا

 35اے اور 370 کی تنسیخ۔ جسٹس وجیہہ نے حکومت کو قانونی راستہ دکھادیا

دو بار کے صدارتی امیدوار اور سیاسی پارٹی عام لوگ اتحاد کے چیئرمین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان بھارت کی ایما کے بغیر بھی مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت میں لے کر جاسکتا ہے

شائعAug 06, 2019
مسئلہ کشمیر پر پالیمیٹ کا مشترکہ اجلاس بیان بازی تک محدود

مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بیان بازی تک محدود

وزیر اعظم بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف کوئی مربوط پالیسی وضع نہ کر سکے۔ جبکہ اپوزیشن کی جانب سے بھی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تجاویز پیش نہیں کی گئیں۔

شائعAug 06, 2019
government of sindh education and literacy department

ویب سائٹ کا ڈیٹا اُڑانے والے ملازمین پر محکمہ تعلیم سندھ مہربان

محکمہ تعلیم سندھ نے اپنی ویب سائٹ کا ڈیٹا اُڑانے میں ملوث ملازمین کیخلاف کارروائی کے بجائے دوبارہ نکالے گئے ملازمین کی خدمات مانگ لیں۔

شائعJun 30, 2019
پی ٹی آئی حکومت نے مودی کیلئے فضائی حدود کھول دیں

پی ٹی آئی حکومت نے مودی کیلئے فضائی حدود کھول دیں

بھارتی وزیراعظم دو روز بعد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے کرغیزستان جائیں گے، جس کے دوران وہ عمران خان سے ملاقات کا امکان رد کر چکے ہیں۔

شائعJun 11, 2019
بجٹ پیشی سے قبل اپوزیشن قیادت کی گرفتاریاں

بجٹ پیشی سے قبل اپوزیشن قیادت کی گرفتاریاں

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی باری آگئی، جنہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا۔

شائعJun 11, 2019
muhammad ali azhar

میڈیا بحران پر بنائے گئے نغمے کا کیا بنا؟

صحافی کم گلوکار نے سوچا ہوگا کہ منفرد احتجاج کے بعد شاید حالات بدل جائیں گے، مگر اب معاملات اس قدر خراب ہوگئے ہیں کہ بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔

شائعJun 07, 2019
والدین کے بغیر عید کیسی ہوتی ہے؟

والدین کے بغیر عید کیسی ہوتی ہے؟

19 جنوری کو پیش آنے والے سانحہ ساہیوال کے متاثرین حکومتی دعوؤں کے باوجود آج تک انصاف کے منتظر ہیں۔ جبکہ عمیر، منیبہ اور ہادیہ کی اپنے والدین کے بغیر یہ پہلی عید ہے۔

شائعJun 05, 2019
عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منطق سمجھنے سے قاصر

عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی منطق سمجھنےسے قاصر

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے باوجود پاکستان میں رمضان المبارک کے دوران پیٹرولیم مصنوعات دوسری بار مہنگی کی گئی ہیں۔

شائعJun 01, 2019