تازہ ترین
تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اتحاد نے آئینی ترمیم کی مخالفت کو مؤثر طریقے سے بے اثر کیا۔
Nawaz Sharif decision about pti government

پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کیلئے نواز شریف کا بڑا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نے مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ کی حمایت کردی ہے۔ جبکہ لیگی رہنماؤں کو متحرک رہنے کا پیغام دیا گیا ہے

شائعSep 12, 2019
reporters without borders pakistan

سنسرشپ کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان کا 39واں نمبر

آزاد صحافت کیلئے بدترین ملک قرار دیئے گئے ممالک کی فہرست میں 2018 تک پاکستان 42واں درجہ رکھتا تھا، جس میں مزید تنزلی آئی ہے۔

شائعSep 12, 2019
بھارت کشمیر سے کرفیو کیوں نہیں اٹھا رہا؟ پاکستانی حکومت غافل

بھارت کشمیر سے کرفیو کیوں نہیں اٹھا رہا؟ پاکستانی حکومت غافل

کیا مودی سرکار نے اب مظلوم کشمیریوں کو ہمیشہ کیلئے قید رکھنے کا منصوبہ تو نہیں بنا رکھا۔ یہ سوال روز بروز زور پکڑتا جا رہا ہے۔

شائعSep 10, 2019
عدلیہ نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ حشمت حبیب

عدلیہ نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ حشمت حبیب

سینئر وکیل نے قومی احتساب بیورو کے کردار پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 208 ارب روپے معافی پر نیب چُپ کیوں رہا۔

شائعSep 09, 2019
پنجاب پولیس کی حراست میں 17 افراد کی ہلاکت کا انکشاف

پنجاب پولیس کی حراست میں 17 افراد کی ہلاکت کا انکشاف

تشدد کے واقعات پر سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ اور آئی جی نے نوٹس لئے ہیں، لیکن پولیس گردی میں کمی کے بجائے مسلسل اضافہ ہورہا ہے

شائعSep 08, 2019
pti government

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال ’’مہنگائی کا سال‘‘ قرار

ایک برس میں مہنگائی کی شرح 11.63 تک پہنچ گئی، جس سے آٹا، چینی، چاول، گوشت، دودھ خواہ ہر ہر قسم کی اشیا کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

شائعSep 05, 2019
پاکستانی تربیت یافتہ کمانڈوز دیش میں دخل ہوگئے۔ بھارت کا نیا شوشہ

پاکستانی تربیت یافتہ کمانڈوز دیش میں داخل ہوگئے۔ بھارت کا نیا شوشہ

مودی سرکار نے وہی چال چلی ہے جس سے متعلق پاکستان بار بار متبنہ کرتا رہا ہے کہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت خود ہی پلوامہ جیسا دہشت گردی کا ڈرامہ رچا سکتا ہے

شائعAug 29, 2019
رانا ثناء اللہ کو مزید جیل میں رکھنے کا نیازی منصوبہ

رانا ثناء اللہ کو مزید جیل میں رکھنے کا نیازی منصوبہ

منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کرنے والے جج کو سماعت کے دوران ہی واٹس ایپ پر پیغام بھیج کر کیس سے الگ کر دیا گیا

شائعAug 28, 2019
مودی کے یار امارات سے احتجاج۔ چیئرمین سینیٹ نے دورہ منسوخ کردیا

مودی کے یار امارات سے احتجاج۔ چیئرمین سینیٹ نے دورہ منسوخ کردیا

کشمیری مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جانے کے باوجود متحدہ عرب امارات نے بھارتی وزیراعظم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا، جس پر پاکستان کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

شائعAug 24, 2019
پی ٹی آئی حکومت نے نواز شریف کی بے گناہی کو بالواسطہ تسلیم کرلیا

پی ٹی آئی حکومت نے نواز شریف کی بے گناہی کو بالواسطہ تسلیم کرلیا

تقریباً 7 ہفتے گزر جانے کے باوجود احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو کی فارنسک جانچ کر اکے تصدیق یا تردید نہیں کی

شائعAug 20, 2019