نوجوانوں کا مسیحا
ایک تند رست اور باشعور قوم بننے کیلئے ہمیں اپنے نوجوانوں کی درست سمت میں رہنمائی کرنا ہوگی
پاکستان کاایٹمی پروگرام اسلام دشمن طاقتوں کے نشانے پر
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے گھر بیٹھے تعلیم اور بھی آسان بنادی
یونیورسٹی کی جانب سے نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے، جس کے ذریعے طلبہ اپنے اسائنمنٹ اور امتحان آن لائن ویب پورٹل پر دے سکتے ہیں
فیض احمد فیض سیریز (چوتھا حصہ)
فیض کی شاعری میں محض روایتی عشق و محبت یا حرف و لفظ کی دروبست کا معاملہ نہ تھا بلکہ ابتدائی تعلیم و تہذیب اور فکر و دانش کے سلسلے تھے
قائد اعظم کا اجڑا شہر
گوکہ قائد اعظم محمد علی جناح کا آبائی علاقہ کراچی نہیں بلکہ ٹھٹھہ کا قصبہ جھرک ہے۔ لیکن بانی پاکستان قائد اعظم کو کراچی سے خصوصی لگاؤ تھا
حقیقی قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اعزازات
پاکستان کو مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کرکے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر 10 اکتوبر 2021ء کو دارفانی سے کوچ کر گئے تھے
فیض احمد فیض سیریز (تیسرا حصہ)
فیض احمد فیض ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے تھے، جہاں زرعی تمدن کی غنائی اور بھگتی کی روایت مختلف رنگوں میں جلوہ گر ہوتی رہی ہیں
دودھ کے نام پر سفید زہر کی فروخت
اللہ تعالیٰ کی بیش قیمت نعمتوں میں سے ایک دودھ بھی ہے۔ دودھ انسانی استعمال کی خوراک میں ایک اہم جز کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس میں معدنیات جیسے کیلشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی کیلئے نہایت ضروری ہیں۔
فیض احمد فیض سیریز (دوسرا حصہ)
فیض احمد فیض نے بطور استاد اور تعلیمی ناظم گراں قدر خدمات انجام دیں۔ امرتسر میں ان کا شمار ماہر استادوں میں ہوتا تھا
صحبت پور کے احمد کا قومی ترانہ پڑھ کر ملک سے محبت کا اظہار
وزیر اعظم نے جب سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا تو اس بچے سے بھی ملاقات ہوئی جو جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہے اور فوجی بننا چاہتا ہے