آٹا سستا ہونے کے باوجود عوام 70 روپے فی کلو خریدنے پر مجبور
اوپن مارکیٹ میں 100 کلو گرام آٹے کی بوری کی قیمت میں گزشتہ دنوں کے دوران 700 روپے کلو کمی واقع ہوئی ہے۔ تاہم فلور ملز مالکان آٹا کے نرخ میں کمی لانے پر تیار نہیں
سابق آمر مشرف کو آئین توڑنے پر سزائے موت کا حکم
سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ ملکی تاریخ میں واحد ایسی مثال ہے کہ جس میں ایک آمر کو تختہ دار پر لٹکانے کی سزا سنائی گئی ہے
پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی نے 37 ایکڑ زمین ہتھیالی
تقریباً ساڑھے 9 کروڑ مالیت اراضی کے اصل مالک نے قبضہ چُھڑانے کیلئے حکومت میں اعلیٰ سطح پر اپنی شکایت پہنچائی ہے۔ لیکن حکام نعیم ابراہیم کے آگے بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں
’’سارے پاکستان میں ملک ریاض جیسی مافیا سرگرم ہے‘‘
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) وجیہ الدین نے مطالبہ کیا ہے کہ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس طرز پر 1947 سے اب تک غیرقانونی تفویض اراضی واگزار ہونی چاہئیے
مولانا فضل الرحمان کا دھرنے کا اعلان۔ کنٹینرز بھی بنوالئے
سربراہ جے یو آئی (ف) نے پی ٹی آئی حکومت کو ناجائز قرار دیتے ہوئے 27 اکتوبر کو اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔
الیکشن کمیشن ارکان کے مستقبل کا فیصلہ ہونے کے قریب
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جسٹس (ر) الطاف قریشی اور جسٹس (ر) قیصر خاتون کی غیر آئینی تقرری پر محفوظ فیصلہ جلد سنایا جائے گا
زلزلے سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی۔ سینکڑوں افراد بے یارو مددگار
آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خبیرپختون میں 600 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ میرپور میں متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار مرغی 400 روپے کی ہوگئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مرغی کا گوشت اب بھی مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ جبکہ لاہور میں بھی قیمتیں بڑھی ہیں
گستاخ ٹیچر نوتن لعل کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ
پولیس رپورٹ کرنے والے طالب علم محمد ابتسام، ان کے والد اور دیگر مسلمانوں کے گھروں کا محاصرہ ختم کرے ورنہ ملک گیر احتجاج کریں گے۔ جمعیت اہلحدیث پاکستان
پنجاب حکومت نے ایڈز کنٹرول پروگرام کے فنڈز روک لئے
اس سے پہلے خطرناک بیماری کی روک تھام کیلئے سالانہ 4 کروڑ روپے خرچ کئے جا رہے تھے۔ پنجاب میں ایڈز کنٹرول کے 17 مراکز موجود ہیں