بہاولنگر ڈپٹی کمشنر شعیب خان جدون نے زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کے حوالہ سے اہم میٹنگ
بہاولنگر ڈپٹی کمشنر شعیب خان جدون کی زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کردیاگیا
پنجاب بھر کےہزاروں کالج ٹیچرز انٹرن نے کنٹریکٹ میں توسیع کا مطالبہ کردیا
صوبہ بھر میں 4000 کالج ٹیچرز انٹرنز کو سات ماہ کیلئے بھرتی کیا گیا تھا۔
چرس کی تیاری کا چونکا دینے والا نسخہ
لاکھوں روپے کے حساب سے ملنے والے چرس کے عرق کا نشہ سندھ کے مالدار طبقے خصوصاً وڈیروں اور سرداروں میں کافی مقبول ہے
دوسرے اضلاع میں گندم منتقل کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری،
گندم کی سینکڑوں بوریاں برآمد،موٹروے انٹرچینجز پر فوری ناکہ جات قائم کیے جائیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد عثمان خالد
کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششیں رنگ لانے لگیں ہیں
نیوزی لینڈ وباء کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
شیخوپورہ کی 15 سالہ مسیحی لڑکی ماریہ
10 جون 2019 کو پانچ درندوں نے حوس کا نشانہ بنایا۔ان درندوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔
معصوم بچہ دریامیں ڈوب کرجاں بحق
بہاولنگر منچن آباد دریاستلج میں ڈوب کر معصوم بچہ جاں بحق ھوگیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا وباء کے دوران معاشی سرگرمیاں قائم رکھنے
وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا وباء کے دوران معاشی سرگرمیاں قائم رکھنے کے لیے “رائز پنجاب” کے نام سے ابتدائی فریم و رک کی منظوری دے دیا
بہاولنگر رمضان المبارک کی آمد ناجائزمنافع خوروں کی چاندی ہوگئی
ڈپٹی کمشنربہاولنگرشعیب خان جدون ازخدنوٹس لیں عوامی مطالبہ
پی ٹی آئی حکومت نے ملکی مفاد پسِ پشت ڈال دیا۔ جسٹس وجیہ
ایک طرف بارشوں سے گندم کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے تو دوسری جانب حکومت نے 5 لاکھ ٹن گندم افغانستان بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین عام لوگ اتحاد