بہاولنگر ٹائیگر فورس کی ڈی سی او بہاولنگر شعیب خان جدون کے ساتھ میٹنگ
ڈپٹی کمشنر شعیب خان جدون نے کہا ہے کہ قومیں بحرانی اور نامسائد حالات اور مشکلات کا مقابلہ سے بنتی ہیں اور کسی بھی کرائسس کا سامنا ہمت جرات مندی اور آگے بڑھنے کی لگن ہی حقیقی معنوں میں قوم کی راہیں متعین ہوتی ہیں۔
آئی ایم ایف کا دباٶ سرکاری ملازمین کے لیئے خطرہ کی گھنٹی بج گئی
آئی ایم ایف کی خوشنودی پاکستان سے ملازمین کو مستقل فارغ کرنے کا پلان تیار
ڈارانوالا* اسسٹنٹ کمیشنر چشتیاں کا چھاپا مارا
ڈاہرانوالہ سیپشل برانچ اور محکمہ مال کی کارروائی۔۔ ڈاھرانوالا کی ایک فیکٹری میں ذخیرہ کی گئی پانچ ھزار بیگ گندم کو قبضہ میں لے لیا گیا۔
پاکستانیو! آنکھیں کھولو
آثار بتاتے ہیں کہ اسلامی جمھوریہ پاکستان کویھودی جمھوریہ اسرائیل میں تبدیل کرنےکےخفیہ ایجنڈے پرعملدرآمد شروع ھوچکا ہے-
بہاولنگر *ڈپٹی کمشنرشعیب خان جدون نے آج صبح سبزی منڈی کا دورہ کیا
بہاول نگر۔ ڈپٹی کمشنر محمد شعیب خان جدون نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں مصنوعی گرانی اور سبزی وفروٹس کی ناجائز منافع خوری کی حوصلہ شکنی کے لیے سخت اقدامات کیے جارہے ہیں
پاکستان کا سب سے پرانا ادارہ۔ سندھ پولیس
سندھ پولیس کے قیام کو اب 177 برس ہوگئے ہیں اور یہ محکمہ حیرت انگیز طور پر مزدوروں کے عالمی دن یعنی یکم مئی کو قائم کی گیا تھا
ٹائیگر فورس 4مئ سے متحرک ہونے جارہے ہیں
ہر ہاتھ نبھائے ساتھ!
”نام نہاد حکمران قادیانی نواز ایجنڈے پر عملدرآمد کیلئے لائے گئے ہیں”
جمعیت اہلحدیث کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قادیانیوں کی اقلیتی کمیشن میں شمولیت آئین پاکستان سے غداری کے مترادف ہے۔ قادیانی مرتد ہیں اور اسلام میں مرتد کی سزا سزائے موت ہے
روایتی مسلمان
روایتی مسلمانوں سے افضل وہ مسلمان ہے جو اسلام کی تعلیمات کو سچا سمجھ کر دین اسلام کی دعوت کو قبول کرے
بہاولنگر کوروناریلیف ٹاٸیگرفورس ضلع بہاولنگر سے 15 ھزار 164 نوجوان رجسٹرڈ ھوئے
ڈپٹی کمشنربہاولنگر وزیراعظم کوروناریلیف ٹاٸیگرفورس کے حوالاسے اہم ترین اجلاس