جاب ٹریننگ ان سیف مائننگ ورکشاپ ، حفاظتی آلات کا استعمال یقینی بنایا جائے
حکومت مائننگ کے شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دے،مائن ایکٹ 1923ءمیں ترامیم کی جائیں :فرخندہ اورنگزیب، علی باش خان
بلوچستان قیمتی معدنی دولت سے مالا مال
حکومت جیولوجیکل کے شعبے کو جدید سہولیات فراہم کرے تو عوام کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے
محنت کشوں کولیبر قوانین، کلیکٹیو بارگینگ ،پیشہ ورانہ صحت و سلامتی بارے شعور اور آگاہی دینے کی ضرورت ہے
پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن اورانڈسٹری آل گلوبل یونین کے زیر اہتمام”لیبر قوانین، کلیکٹیو بارگینگ ،پیشہ ورانہ صحت و سلامتی“ کے موضوع پرمنعقدہ ورکشاپ کا احوال
پاک فوج پاکستان کی ریڈ لائن، سلامتی کی ضامن ہے:اسد شمیم
پاک فوج کے آفیسرز اور جوان اپنے خون سے پاکستان کی آبیاری کر رہے ہیں ،میڈیا سے گفتگو
”یوم تکریم شہداء“ پاکستان ایفائے عہد
یادگار شہداءکی بے حرمتی کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی
پاکستان پھر دہشت گردی کی آگ میں جلنے لگا
ٹی ٹی پی افغانستان جبکہ”را“ کے دہشت گردا یران کی مدد سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کر رہے ہیں و فاقی اور صوبائی حکومتیں سیکیورٹی اداروں کے ساتھ ملکر دہشت گردی کے مائنڈ سیٹ کو شکست دینے کیلئے حکمت عملی بنائیں
مظلوم آئین کے پچاس سال
اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پاکستان کے موجودہ آئین نے ملک کو استحکام دیا ہے اور قومی یکجہتی کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کی ہے۔
ایٹمی پاکستان 511 کھرب روپے کا مقروض
ہر پاکستانی 2 لاکھ 16 ہزار 709 روپے کا قر ض دار ہے ملک معاشی، معاشرتی ،اخلاقی بحران کا شکار،اشرافیہ اقتدار اور عیش و عشرت کے نشے میں مست ،مہنگائی کے طوفان سے غریب افرادخودکشیاں کرنے پر مجبور
زرعی شعبہ بحران کا شکار
زراعت معاشی ترقی کا بنیادی ستون ہے ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے
مہنگائی کا سونامی
اپوزیشن اسے حکومت کی نا اہلی قرار دے رہی ہے جبکہ بعض حکومتی حلقوں کی یہ رائے ہے کہ یہ معاشی بحران گزشتہ حکومت کی نا اہلی کے باعث آیا ہے۔