عید الاضحی کے موقع پر غریبوں کا خیال رکھا جائے، میاں نعیم الدین
ضرورت مندلوگوں میں خوشیاں بانٹ کر ایک مضبوط فلاحی اسلامی معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے
عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے، مدت پوری کریں گے: فیاض الحسن چوہان
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے، مدت پوری کریں گے، لوٹ مار ایسوسی ایشن الزام تراشی کر رہی ہے،
ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل کی تحقیقات، خواجہ آصف نیب میں دوسری بار پیش
ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل کی تحقیقات میں خواجہ آصف نیب میں دوسری بار پیش ہوگئے،
کلبھوشن کو اپنی سزا پر نظر ثانی درخواست دائر کرنیکی سہولت دیدی گئی
حکومت نے آرڈی ننس رات کے اندھیرے میں جاری کیا۔ پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے کی وضاحت کرے۔ سینیٹر رضا ربانی پھٹ پڑے
صحافی مطیع اللہ جان پر ججز کے خلاف ’توہین آمیز ٹویٹس‘ کا الزام، سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس کے بعد صحافی کو نوٹس جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیئر صحافی و اینکر پرسن مطیع اللہ جان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلی عدلیہ کے ججز کے خلاف ’توہین آمیز‘ الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں نوٹس جاری کیا ہے
وزیراعظم عمران خان کا آج دیا مربھاشا ڈیم کے دورے پر جانے کا پروگرام
وزیر اعظم عمران خان آج بھاشا ڈیم کا دورہ کریں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ بھی ہمراہ ہوں گے، منصوبے سے متعلق بریفنگ اور خصوصی ڈاکیومنٹری بھی دکھائی جائے گی۔
وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس،کےالیکٹرک کے معاملے پر فیصلہ نہ ہو سکا
وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے الیکٹرک) کے معاملے پر فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
تعمیرات کیلئے 31دسمبر تک مراعات، سرمایہ کاری اور گھر کی خریداری پر رقوم کے ذرائع نہیں پوچھے جائینگے،
نیا پاکستان ہائوسنگ کے پہلے ایک لاکھ مکانوں پر 3،3 لاکھ روپے سبسڈی ملے گی:اجلاس کے بعد گفتگو، سربراہ پی آئی اے کی ملاقات، یورپی یونین سے مذاکرات و اصلاحات پر بریفنگ دی .
وفاقی حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور
وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور شروع کر دیا۔ سینیئر ملازمین کو ریٹائر کر کے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
محکمہ جنگلات کے سیکرٹری کپٹین (ر) محمد آصف کاچھانگا مانگا جنگل کا تفصیلی دورہ
چھانگا مانگا (نامہ نگار)محکمہ جنگلات کے سیکرٹری کپٹین (ر) محمد آصف کاچھانگا مانگا جنگل کا تفصیلی دورہ ۔ چھانگا مانگا جنگل میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔