تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔

جمہوری روایات کا تسلسل ڈی پی سی قصور کے انتخابات کا اعلان

ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کے الیکشن 19 اگست کو ہونگے ان خیالات کا اظہار چئیرمین الیکشن بورڈ سردار شریف سوہڈل نے کیا کوورڈ 19 کی وجہ سے الیکشن تاخیر سے کروائے جارہے ہیں

شائعAug 16, 2020

سندھ شہری ہو یا دیہی، وڈیرے نے اپنی کالونی بنا رکھا ہے۔ جسٹس وجیہ

بلاول کے حالیہ بیان کے بعد کراچی میں کوئی بلدیاتی حکومت ہے نہ وفاقی، صرف زرداری فیملی قابض ہے۔ مسائل حل نہ ہوئے تو یہاں کے حالات بگڑ سکتے ہیں۔ بانی عام لوگ اتحاد

شائعAug 15, 2020

نذیر حسین یونیورسٹی میں یوم آزادی کی تقریب اور پرچم کشائی

جامعہ کے رجسٹرار افضال احمد نے آزادی کے دن کو بھارت کے مظالم کا شکار مظلوم کشمیری عوام کے نام کرتے ہوئے ان سے اظہار یکجہتی کیا

شائعAug 14, 2020

پاکستان میں حضرت حام بن نوح کی 78 فٹ لمبی قبر

انسانی تہذیب کا ابتدائی سفر جن علاقوں سے شروع ہوا، ان میں پاکستان کا علاقہ بھی شامل تھااور یوں پاکستان کا تہذیبی سفر ہزاروں سال پرانا ہے،پاکستانی سر زمین کے اندر انمول خزانے دفن ہیں

شائعAug 13, 2020

رانا عباد کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے

چونیاں ( رانا ذیشان سے ) چونیاں میں سیاسی و سماجی رہنما اور سابق تحصیل ناظم رانا عباد کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے۔

شائعAug 09, 2020
806863_7244270_cinema_updates

قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پرعمل شروع، جم، تھیٹرز اور سینما ہالز کل کھل جائیں گے

ملک بھر میں قومی رابطہ کمیٹی کےفیصلوں پرعملدرآمد شروع ہو گیا، سیاحتی مقامات اورسلک ہوٹل کھل گئے۔ کل سے جم، تھیٹرز، اور سینما ہالز بھی کھول دیئے جائیں گے، 10 اگست سے ریسٹورنٹس، کیفے کھل جائیں گے۔

شائعAug 09, 2020
Photo0084

جی۔سی لاہور حسرتوں کو حقیقت سے ملانے کا ذریعہ۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ویسے تو کیسی تعریف کے محتاج تو نہیں لیکن پھر بھی اس درگاہ کے بارے میں آپ کو تھوڑا بتاتا چلوں۔

شائعAug 04, 2020
WhatsApp Image 2020-07-29 at 9.38.31 PM

کلبھوشن آرڈیننس کچھ ہی دنوں میں “ایکٹ آف پارلیمنٹ” بننے والا ہے۔ جسٹس وجیہ

قومی اسمبلی میں پیشی کے وقت اپوزیشن کی اصلیت سامنے آگئی۔ معاملہ عالمی عدالت انصاف سے آگے نکل گیا۔ بھارتی جاسوس کیلئے حکومت کا فدویانہ رویہ شرمناک ہے۔ سربراہ عام لوگ اتحاد

شائعJul 29, 2020

گلوبل فاؤنڈیشن کا کے الیکٹرک کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

عہدیداران نے ظالمانہ ٹیرف ختم کرنے، اووربلنگ کا سلسلہ فوری روکنے اور کے الیکٹرک کا فارنسک آڈٹ کرانے سمیت 10 مطالبات پیش کردیئے

شائعJul 29, 2020
WhatsApp Image 2020-07-24 at 7.58.10 PM

آئی ایم ایف کی ایما پر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاری

یہ انکشاف معروف صنعتکار میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے گفتگو میں کیا اور کہا کہ حکومتی فیصلہ عوام کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہو گا۔

شائعJul 24, 2020