کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان
پیکیج میں ‘‘کے فور پروجیکٹ’’ سمیت نالوں کی صفائی، سیوریج اور سالڈ ویسٹ کے نظام اور ٹراسپورٹ سسٹم میں بہتری لانے کے منصوبے شاملک ہیں، جس میں وفاق سندھ حکومت کیساتھ مل کر کام کرے گا
پاک فوج نے اپنے خون سے پاکستان کی آبیاری کی، میاں نعیم الدین
پاکستان کے جغرافیہ کے ساتھ نظریے کی بھی حفاظت کرنا ہوگی،میڈیا سے گفتگو
حکومت نے دو برس میں 11.3 کھرب روپے قرضہ لیکر “ریکارڈ” بنا دیا
ایکسپورٹ میں اضافے کیلئے کاروباری لاگت کم، بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ دو سال میں غیر ملکی قرضوں میں 52 فیصد اضافہ ہوا، جو تشویشناک ہے۔ میاں زاہد حسین
فتنوں کا ظہور قرب قیامت کی نشانی ہے،میاں نعیم الدین
یہودیوں کی تنظیم فر ی میسن ساری دُنیا میںدجال کاجال بچھانے میں مگن ہے
پی سی بی میں میرٹ کا قتل عام جاری
پی سی بی کے ”امپورٹڈ“چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کی نا قص پالیسیوں کے باعث ملکی کرکٹ تباہی کی راہ پر چل پڑی ہے
سکولز میں جمناسٹک کی ٹریننگ کو لازمی قرار دیا جائے، وقاص علی خان
جمناسٹک کی ٹریننگ جسمانی و ذہنی مضبوطی اور قوت مدافعت بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہے
عوام کو ریلیف کیلئے میڈیکل اسٹور پر جنرک دوا کاؤنٹرز بنانے کا مطالبہ
بھارت میں یہی دوائیں نصف قیمت پر دستیاب ہیں، لیکن پاکستان میں مہنگی کیوں ہیں حکومت کو کوئی سروکار نہیں۔ کیا یہ کام بھی کوئی ڈکٹیٹر آکر کرے گا۔ بانی عام لوگ اتحاد
ابوبکر ہزاروی، وکلا اور تاجر برادری کی کوششوں سے گستاخ رسول کیخلاف مقدمہ
بحریہ ٹاؤن کے رہائشی ملعون سہیل خان کیخلاف احتجاج کے بعد راولپنڈی کے سیٹھی تھانے میں تویین رسالت کی ایف آئی ار درج کرلی گئی
سفاری ٹرین کی بحالی کا تاریخی اقدام
وزیر ریلوے شیخ رشیدنے گزشتہ سال ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ پاکستان ریلوے سیاحت کو فروغ دینے کیلئے مختلف روٹس پر سفاری ٹرینز چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
عمر فاروق کا طرز حکمرانی انسانےت کیلئے مشعل راہ ہے ،میاں نعیم الدین
عالم اسلام کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے عمر فاروق کے نظام خلافت سے رہنمائی حاصل کی جائے