مہنگائی کے طوفان کو روکنے کیلئے عمران خان کا ایک اور بیان آگیا
پی ٹی آئی حکومت کے ناقدین کا کہنا ہے کہ جب بھی وزیر اعظم مہنگائی پر نوٹس لیتے ہیں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں قادیانی لابی کی موجودگی کا انکشاف
داخلہ فارم میں مذہب کے خانہ میں احمدیہ کا ایک الگ ٹیب شامل کیا گیا تھا، جس کو عوامی احتجاج کے بعد ہٹا دیا گیا ہے
حکومت تجارتی پالیسی سازی میں تاجر وصنعت کار کو شامل کرے، شفیق اچکزئی
وفاقی وصوبائی حکومتیں تاجربرادری اور صنعت کاروں کو در پیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں
عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والوں کا میرے دل میں کوئی احترام نہیں۔ نواز شریف
ملک کو جس ڈگر پر لے جایا جا رہا ہے اسے ٹھیک کون کرے گا۔ موجودہ حالات کی وجہ سے اب خاموش نہیں رہوں گا۔ قائد مسلم لیگ (ن)
چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا کراچی میں ٹرائل شروع
چین میں اس دوا کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے
امارات و بحرین کے ہاتھوں فلسطینیوں کے خون کا سودا قبول نہیں۔ جمعیت اہلحدیث
اسرائیل کے ساتھ معاہدے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ امریکہ ایک اکک کرکے تمام عرب ممالک کو اپنے شکنجے میں جکڑ لے گا۔ یقسف سلفی
سائٹ ایریا کی مخدوش سڑکوں کی تعمیر نو کیلئے 1.37ارب روپے کی منظوری۔ سراج تیلی کا خیرمقدم
سائٹ ایریا کے انفراسٹرکچر کی بحالی ایک سال میں مکمل کرنے کے لیے مؤثر حکمت عملی مرتب کی جائے۔ سابق صدر کراچی چیمبر
ڈپٹی ڈی ای او ہیلتھ آفس، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میاں چنوں میں یونین کونسل پولیو خاتمہ کمیٹی کا اہم اجلاس
پولیو ایک انتہائی خطرناک مرض ہے جو ہمارے بچوں کو عمر بھر کے لیے معذور کر سکتا ہے اور اس مرض کو ملک پاکستان سے ختم کرنا ہمارا عزم ہے۔
اے اے ایم کنسلٹنٹس پاکستان کی بہترین بی ٹوبی کمپنی قرار
امریکہ کی رہنما ریٹنگ ایجنسی Clutch نے صف اول کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمپنی چُن لیا
کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی۔ ایک جاں بحق
کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں 4 منزلہ عمارت کے ملبے سے اب تک 7 زخمیوں کو نکالا گیا ہے۔ بلڈنگ غیر قانونی طور پر بنائی گئی تھی۔