پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ اور حکومت
سیاسی میدان سج رہے ہیں پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ پورے آب وتاب کے ساتھ ہونے جارہا ہے مریم نواز صاحبہ کے قد آور بل بورڈ لگا دیئے ہیں سوشل میڈیا پہ بھی خوب شور ہے اس کے ساتھ ساتھ میڈیا پہ بھی اسی حوالہ سے گردان سنائی جارہی ہے دوسری طرف وفاقی وزراء کی ٹیم بھی سامنے ہے۔
سالانہ تبلیغی اجتماع میں 50 ہزار افراد کو شرکت کی اجازت
نومبر میں ہونے والے اجتماع میں غیر ملکی مہمان شریک نہیں ہوسکیں گے۔ کورونا ایس او پیز جاری کر دیئے گئے
اورماڑہ اور شمالی وزیرستان حملوں میں 12 اہلکار شہید
اورماڑہ حملے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرلی، جبکہ رزمک حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے
اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ بلوچستان کے لیگل ایڈوائزریونس اچکزئی نے استعفٰی دے دیا
میں نے اپنی بڑھتی ہوئی نجی مصروفیات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفٰی دیا ہے،یونس اچکزئی
معاشی استحکام کیلئے تجارت وصنعت دوست پالیسی بنا ئی جائے،جلات اچکزئی
ٹیکسوں کی شرح کم ،دہرے ٹیکس ختم کئے جائیں جبکہ بجلی وگیس کی قیمتوں میں بھی کمی کی جائے
پنجاب پولیس کو گوجرانوالہ جلسہ ناکام بنانے کا ٹاسک
پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے متحرک لیگی کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے چھاپوں کیخلاف پولیس کو خبردار کردیا
چمن میں بارڈر مارکیٹ، ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنایا جائے، شفیق اچکزئی
حاجی جلات خان اچکزئی چمن بارڈر پر تاجروں کو درپیش مسائل جلد حل کرانے میں کامیاب ہوں گے
عابد ملہی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا اور کہا کہ وہ ایک ماہ مختلف شہروں کی پبلک ٹرانسپورٹ میں پھرتا رہا
شہباز شریف نے لندن میں پراپرٹی خریدنے کی وجہ بتا دی
قائد حزب اختلاف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر بدمزگی بھی ہوئی، جس پر شہباز شریف پولیس اہلکاروں پر برس پڑے
موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم بالآخر گرفتار
عابد ملہی کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ایک ماہ کے دوران کم از کم 5 مقامات پر چھاپے مارے تھے اور گرفتاریاں بھی کی تھیں