بجٹ کٹوتی نے ریڈیو پاکستان ملازمین کا روزگار چھین لیا
نکالے گئے 749 کنٹریکٹ ملازمین اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد نے بدھ کے روز اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 دھماکے۔ 5 افراد جاں بحق ہوگئے
گلشن اقبال میں ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں دھماکے کو سلنڈر پھٹنے کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے
تحقیقات کی یقین دہانی۔ سندھ پولیس افسران نے چارج سنبھال لئے
2 اے آئی جیز، 7 ڈی آئی جیز اور پورے صوبے کے تمام 29 ایس ایس پی نے چھٹیوں کیلئے جمع کرائی گئی درخواستیں کل رات واپس لے لی تھیں
شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر ملز ریفرنس میں نیب کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
لڑائی بڑھے گی تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے: سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے نے پی ٹی آئی حکومت پر ملک میں تقسیم کی بنیاد ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے
پارلیمنٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی پکڑ کا امکان
مقدمہ میں وزیراعظم عمران خان، صدر عارف علوی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر تعلیم شفقت محمود سمیت تقریباً ساری حکومت ہی نامزد ہے
مزار قائد میں نعرے بازی پر گرفتار کیپٹن صفدر کی رہائی
ن لیگی رہنما کو گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد ہی عدالت نے ضمانت پر رہائی دیدی، جس کے بعد وہ پیر کی شب لاہور روانہ ہوگئے
کراچی جلسے میں بھی نواز شریف کے بیانیے ”ووٹ کو عزت دو” کی توثیق
پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، محمود خان اچکزئی، اختر مینگل اور دیگر نے سابق وزیراعظم کے دور کے عوامی منصوبوں کی تعریف کی
اسکردو میں بدقسمت کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔ تمام 18 مسافر جاں بحق
آج صبح جاگلوٹ-اسکردو روڈ پر راولپنڈی سے آنے والی مسافر بس پر پہاڑی تودہ آگرا، جس کے نتیجے میں گاڑی کھائی میں گرگئی تھی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر حکومت کا یوٹرن
پٹرولیم لیوی میں ایک روپے 14 پیسے فی لٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا عوام پر براہ راست اثر نہیں پڑے گا