گلگت بلتستان میں اتخابی گہما گہمی عروج پر
مریم نواز کی قیادت نے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کو ایک نئی قوت بخش دی ہے۔ جبکہ حکومتی وزرا کو 3 روز میں علاقہ چھوڑنے کا کہا گیا ہے
خوشاب واقعہ کا ڈراپ سین۔ بینک منیجر کا قتل ذاتی چپقلش کا معاملہ نکلا
ابتدائی تفتیش میں پتا چلا ہے کہ قاتل کے مقتول سے کچھ دفتری معاملات میں اختلافات تھے اور یہ ذاتی عناد کا مسئلہ تھا، جسے مذہبی رنگ دیا گیا
جہانگیر ترین کی وطن واپسی حکومت کیلئے تشویش کا باعث بن گئی: موقر اخبار
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما 7 ماہ بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کے خلاف چینی اسکینڈل پر تحقیقات بھی جاری ہیں
گندم کی امدادی قیمت: وفاقی حکومت کی سندھ حکومت کو قائل کرنے کی کوششیں
وفاقی حکومت نے آئندہ سیزن کیلئے گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے سے کم کرنے کیلئے حکومت سندھ کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی تجویز دی ہے
کسانوں کا حکومت پر دانستہ غذائی بحران پیدا کرنے کا الزام
حکومت کی حوصلہ شکن زرعی پالیسی سے آٹا اور چینی کا زبردست بحران پیدا ہوچکا۔ لاہور میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر شیلنگ
ملک کا سب سے بڑا شہر اور بدترین پبلک ٹرانسپورٹ
کراچی والوں نے 20 برس کے دوران شہر کے انفرااسٹکچر کی تباہی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، اس دوران پی پی اور متحدہ کی حکومتیں رہیں
آئی ایم ایف کی پاکستانیوں پر ایک اور بجلی گرانے کی تیاری
عالمی مالیاتی ادارے نے حکومت پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے گردشی قرضے کم کرنے کا کہا ہے۔ میڈیا رپورٹ
گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان
فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کو سامنے رکھتے ہوئے کیا ہے۔ وزیر اعظم
پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے پر مختلف شہروں میں کئی پمپ بند
نئی قیمتوں کا اطلاق ہونے سے پہلے ہی کئی کمپنیوں نے اپنے پیٹرول پمپس بند کردیئے، جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
اہلیہ نہ ہوتیں تو میرا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا: عمران خان
انہوں نے ایک بار پھر بشریٰ بی بی کی تعریف جرمن جریدے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کی