اپوزیشن اتحاد کا حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شٹر ڈاؤن اور اسلام آباد مارچ پر غور کیا گیا ہے
گلگت بلتستان الیکشن میں حکمراں جماعت کے جیتنے کی روایت برقرار
غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے 9، آزاد امیدواروں نے 7، پیپلز پارٹی نے 3 اور مسلم لیگ (ن) نے دو نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے
بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پاکستان میں حالات خراب کرانے کیلئے سرگرم
بھارت کی جانب سے دخل اندازی سمیت دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور مالی معاونت کے ثبوت و شواہد سامنے آگئے
سیاسی عدم استحکام نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا۔ عام لوگ اتحاد
مسائل کو اپنے وسائل سے حل کر سکتے ہیں۔ یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں۔ عام پاکستانی کو حکومتی ایوانوں میں پہنچائیں گے۔ چیئرمین رحمت اللہ
سابق آمر مشرف کی پارٹی نااہل قرار
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایل کو انتخابی نشان الاٹ نہیں کیا جاسکتا۔ الیکشن قوانین کے تحت انٹرا پارٹی الیکشن بھی نہیں کرائے گئے
پاکستانی قوم نمود و نمائش کی شوقین
ادارہ شماریات کے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستانیوں کو صحت کے بجائے کپڑوں اور جوتوں کی زیادہ فکر ہوتی ہے
منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور دیگر پر فرد جرم عائد
احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر بدمزگی دیکھی گئی
کراچی واقعہ میں ملوث رینجرز اور آئی ایس آئی افسران معطل۔ نواز شریف نے رپورٹ مسترد کردی
متعلقہ افسران کو ایسی صورتحال سے گریز کرنا چاہیے تھا جس سے ریاست کے دو اداروں میں غلط فہمیاں پیدا ہوئیں۔ آئی ایس پی آر
پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر پیشرفت کا امکان
نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن پروجیکٹ (این ایس جی پی پی) پر دوبارہ کام کے آغاز کے سلسلے میں بات چیت کیلئے روسی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا
آئی جی سندھ اغوا کی رپورٹ سامنے لائی جائے۔ پی ڈی ایم کا مطالبہ
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس بلاتعطل چلانے کیلئے بھی بحث کی گئی