خراب معاشی حالات میں کاروبار شام 6 بجے بند نہیں کرسکتے۔ تاجر برادری
لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت نقصان اٹھانا پڑا۔ ہفتہ وار چھٹی صرف اتوار تک محدود رکھی جائے۔ عتیق میر، محمد شمسی، شرجیل گوپلانی
اسرائیل سے متعلق پالیسی واضح کرنے کا مطالبہ
سعودی عرب اور پاکستان میں سے اگر کسی ایک نے بھی اسرائیل کو تسلیم کیا تو عالمِ اسلام کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ مولانا محمد یوسف سلفی
کراچی میں 5 ارب مالیت کا واٹر فلٹریشن پروجیکٹ بند
سندھ حکومت نے 21 کروڑ گیلن یومیہ پانی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو فارغ کرکے منصوبہ ورلڈ بینک کے سپرد کردیا ہے
26 نومبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 10 جنوری تک تعلیمی ادارے نہیں کُھلیں گے۔ آئندہ ماہ ہونے والے امتحانات بھی ملتوی گر دیئے گئے ہیں
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ اللہ کو پیاری ہوگئیں
بیگم شمیم اختر کی طبعیت گزشتہ چند روز سے بہت زیادہ خراب تھی۔ ان کا انتقال لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں ہوا
منشیات اسمگلنگ کیس میرا یا شہریار آفریدی کا فیصلہ کردے گا۔ رانا ثنا
انسداد منشیات عدالت نے لیگی رہنما پر فرد جرم کے لیے وکلاء کو دلائل دینے کی ہدایت کردی
لڑائی جھگڑے کے باعث راوی منصوبہ التوا میں چلا جائے گا۔ جسٹس (ر) وجیہ الدین
عام لوگ اتحاد کے بانی رہنما نے کہا ہے کہ عوام زراعت اور صنعت مربوط پالیسی اور اسمگلنگ سے پاک نظام کے متمنی ہیں
جنرل (ر) راحیل شریف کو ایکسٹنشن دینے کا دعویٰ مسترد
مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے سابق آرمی چیف راحیل شریف کے ان سے منسوب بیان کی تردید کر دی ہے
کراچی سرکلر ریلوے جزوی طور پر بحال
ایک طرف کا تعارفی کرایہ 50 روپے رکھا گیا ہے، جبکہ ہر ٹرین میں 500 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے
پی ڈی ایم نے حکومت کی جلسے جلوسوں پر پابندی کو مسترد کردیا
اپوزیشن اتحاد کی جانب سے گلگت بلتستان میں 15 نومبر کو ہونے والے الیکشن کے نتائج کو بھی مسترد کردیا گیا