سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
تدفین ان کے آبائی علاقے ضلع جعفرآباد روجھان جمالی میں کی جائے گی
سندھ حکومت بااصول آئی جی کو دغا دے گئی۔ تبدیل کرنیکا فیصلہ
وفاق کی جانب سے مشتاق مہر کے تبادلے کی کوششیں گزشتہ دو ماہ سے جاری تھیں، جس پر سندھ حکومت بظاہر اختلاف کر رہی تھی
بلین ٹری منصوبے کا نوٹس۔ سپریم کورٹ نے تمام ریکارڈ طلب کرلیا
چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہوں گے
عمران خان بتائے اچانک اسرائیل کی حمایت میں مہم کیسے چل پڑی۔ مریم نواز
حکومتی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باعث اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کا جلسہ ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم کے بجائے گھنٹہ گھر چوک پر ہوا
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے ریاست میں ریاست قائم کرلی
کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات ہوگئیں، جس کے تحت خودساختہ نقشہ جات کی تشکیل ہو رہی ہے
پی ٹی آئی حکومت کی مہربانی۔ مالیاتی خسارے میں 70 فیصد اضافہ ہوچکا۔ جسٹس وجیہ
کسی حکومت نے اتنے قرضے نہیں لئے جتنے تحریک انصاف اپنے قلیل دور حکومت میں لے چکی۔ سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کے 3.6 ارب روپے کہاں کھپائے۔ کچھ پتا نہیں۔ رہنما عام لوگ اتحاد
کالجز میں بھیجی گئی ڈاکٹر جیلانی برق کی کتب قادیانیت نواز نہیں۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
کتابوں کے مصنف ڈاکٹر غلام جیلانی برق مرحوم پہلے منکر حدیث تھے، لیکن بعد میں تائب ہوکر صحیح عقیدہ مسلمان بن گئے تھے
عوام کورونا سے زیادہ پی ٹی آئی حکومت سے تنگ
پی ڈی ایم کے کارکنان ملتان جلسے سے 2 روز قبل ہی رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم پہنچ گئے
بجلی کی قیمت بڑھانا پڑی تو بڑھائیں گے۔ حکومت کی ہٹ دھرمی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام مکمل کرنا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی
مسلم لیگ (ن) کے صدر کو ان کی حال ہی میں وفات پا جانے والی والدہ کی تجہیز و تدفین کیلئے رہا گیا گیا ہے