پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان
لاہور جلسے میں تحریک کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر اپوزیشن قائدین نے کہا کہ جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں لانگ مارچ ہوگا
شیخ رشید چپڑاسی سے وزیر داخلہ بنا، ترقی پر مبارکباد کا مستحق ہے۔ رانا ثنا
غیر آئینی اور غیر قانونی مداخلت کے تمام راستے کل سے بند ہو جائیں گے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) کی میڈیا سے گفتگو
”اسٹیل ملز کی 17,400 ایکڑ اراضی حکومت لمبی لیز پر دینا چاہتی ہے”
نکالے گئے ملازمین کو فی کس 3 سے 4 لاکھ روپے بھی مل گئے تو بڑی بات ہوگی۔ جسٹس (ر) وجیہ الدین۔ زمین کی بند بانٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت کو کرپٹ ترین قرار دیدیا
حکومت جس ایل این جی کمپنی کو چور کہتی رہی،اُسی سے معاہدہ کیا۔ شاہد خاقان
سابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی حکومت کو ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس کی خریداری میں اربوں روپے نقصان کا ذمہ دار قرار دیا
پاکستان پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں۔ بھارتی فوج کی عقل ٹھکانے آگئی
ممکنہ حملے کے پیش نظر ایل او سی پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا، جس کے بعد بھارتی فوج نے پسپائی اختیار کرلی ہے
اپوزیشن کی ٹھوس حکمت عملی۔ حکومت بیک فٹ پر چلی گئی
پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اپوزیشن سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تاہم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں سیاست پر اثرانداز اداروں سے بات ہوگی
پی ڈی ایم کے تمام اراکین اسمبلیوں کو 31 دسمبر تک استعفے جمع کرانیکی ہدایت
مولانا فضل الرحمان کی سبراہی میں منعقدہ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر غور اور کئی اہم فیصلے کیے گئے
پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنے کی جدوجہد آخری مراحل میں داخل
اپوزیشن اتحاد کی جانب سے مختلف آپشنز استعمال کرنے کے پیش نظر ن لیگ کے رہنماؤں نے استعفے قیادت کو جمع کرانا شروع دیئے
اے آر وائی لگونا اور عوام کے سوالات
دبئی بیسڈ عبدالرزاق یعقوب (اے آر وائی) گروپ کے کراچی میں رہائشی منصوبے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں
جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم میں شمولیت کی مشروط پیشکش کردی
پی ٹی آئی حکومت پہلے سونامی تھی پھر ناکامی ہوئی اور اب بدنامی ہوگئی۔ نظام کی تبدیلی ضروری ہے۔ سینیٹر سراج الحق