کسٹم نے ایدھی فاؤنڈیشن کی قیمتی ایمبولیسیں روک لیں
حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس فوری طور پر کلیئر کرے۔ صدر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن شرجیل گوپلانی
فروری میں سینیٹ الیکشن کا ڈھنڈورا پیٹنے والی پی ٹی آئی حکومت بے نقاب
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ حکومت نے فروری میں سینیٹ الیکشن کے لئے رابطہ نہیں کیا اور یہ کہ آئین کے تحت سینیٹ انتخابات 10 فروری سے قبل ممکن نہیں
مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی سے دو روز میں استعفے طلب
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ لکھ دیا
بلوچستان نیشنل پارٹی کی صوبے بھر میں احتجاج کی دھمکی
پی ٹی آئی حکومت اتحاد سے الگ ہونے پر بی این پی مینگل گروپ کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ جہانزیب جمالدینی کی پریس کانفرنس
سندھ حکومت کا دینی مدارس بند کرنے کا حکم
صوبائی حکومت کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام مدارس میں تدریسی عمل بند کردیا جائے
سانحہ سقوط ڈھاکہ سے ہم نے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ یوسف سلفی
یہ ملکی تاریخ پر ایک بدنما داغ ہے، جسے اس کے ذمہ داروں کو سزا دے کر ہی دھویا جا سکتا ہے۔ مولانا اختر محمدی
حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن سے پہلے ریلیوں اور جلسوں کی حکمت عملی
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے 31 جنوری تک جلسے اور ریلیاں نکالنے کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا دی گئی
حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت 103 روپے 69 پیسے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 108 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے
پی ڈی ایم نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونیکی ڈیڈ لائن دیدی
حکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا۔ فضل الرحمٰن
عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری
اوگرا نے حکومت کو پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک اضافے کی سمری ارسال کردی