تعلیمی ادارے 18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان
حکومتی وزیر اور معاون خصوصی نے دعویٰ کیا کہ تعلیمی ادارے بند کرنے کا اثر ہوا اور دوسری لہر میں کچھ ٹھہراؤ دیکھنے میں آیا
اسامہ قتل پر پی ٹی آئی پنڈی اور مری کے کارکنان بپھر گئے
بعض مقامی عہدیدران نے بھی حکمراں جماعت کے مقتول سپورٹر کو انصاف ملنے تک پارٹی سرگرمیوں سے اعلان لاتعلقی کردیا
لاہور کے قریب نئے شہر کے منصوبے پر بڑی مچھلیوں کی نظریں
راوی ریور فرونٹ پروجیکٹ کے حوالے سے خدشہ ہے کہ یہ نجی شعبے کے ایک بڑے مشترکہ منصوبے میں تبدیل ہو جائے گا
بلوچستان میں 11 کان کنوں کے قتل کا افسوسناک واقعہ
عسکریت پسندوں کے حملے میں متعدد کان کن زخمی ہیں۔ اغوا اور قتل کی کارروائی میں کان کنوں میں شدید غم و غصہ
نئی مردم شماری ضروری،مگر بلدیاتی انتخابات نہ لٹکائے جائیں:جسٹس (ر)وجیہ الدین
صوبائی، وفاق کے زیر دست حکومتیں اپنے مالی مفادات کی وجہ سے لوکل باڈیز الیکشن نہیں کرانا چاہتیں۔ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ رہنما عام لوگ اتحاد
چار برس سے مسلم لیگ (ن) کو توڑنے کی سازشوں کا انکشاف
گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے خواجہ آصف پر ڈالے جانے والے دباؤ کا ذکر کیا تھا، جس کی آج انہوں نے تصدیق کردی ہے
حکمران ٹولہ نواز شریف کو بے وطن کرنے کیلئے سرگرم
پی ٹی آئی کے وزیر داخلہ نے ایسے وقت میں یہ شوشہ چھوڑا ہے جب حکومت کو گھر بھیجنے کے مؤقف پر اپوزیشن ڈٹ گئی ہے
نیب نے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا
آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں ن لیگی رہنما کو ساتھی رہنما احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا گیا
حکومت لاہور میٹرو بس کو بی آر ٹی پشاور بنانے پر تُل گئی
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت جدید میٹرو بس لاہور کو پرچی سسٹم پر لے آئی۔ یہ سلسلہ تقریباً 12 روز سے جاری ہے
رواں برس عوام مہنگائی میں پس گئے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
سرکاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ 2020 میں مہنگائی کا راج رہا اور سب سے زیادہ اضافہ کھانے پینے کی اشیا میں ہوا