مفت تعلیم 5 سے 16 برس تک کے بچوں کا آئینی حق
پاکستان کا بچہ بچہ ٹیکس دیتا ہے، لیکن اس کا ملک و قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ ٹیکس وصولیابی درست کرلی جائے تو یومیہ 6 ارب روپے نہ چھاپنے پڑیں۔ جسٹس (ر) وجیہ الدین
کوالالمپور ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی جگ ہنسائی
ملائیشین سول ایوی ایشن حکام نے پیسوں کی عدم ادائیگی پر قومی فضائی کمپنی کا بوئنگ 777 طیارہ تحویل میں لے لیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر بڑھا دیں
پیڑول کی قیمت میں3.20 روپے تک اضافہ جبکہ لائٹ ڈیزل بھی 4 روپے 42 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے
شاہد خاقان کی وطن واپسی۔ نواز شریف اپنے مؤقف پر قائم
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد کا اپنے بھائی اور بیٹی کے نام پیغام لے کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں
بے روزگاری میں اضافہ۔ حکومت نے اپنی نااہلی کا ملبہ کورونا پر ڈال دیا
وفاقی حکومت کے ماتحت ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی لہر میں 2 کروڑ سے زائد پاکستانی بے روزگار ہوئے
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا معاملہ۔ حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکہ میں 86 برس کی غیر منصفانہ سزا کاٹنے والی عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے سلسلے میں حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا
رواں برس پاکستان کے پولیو فری ہونے کی امید
ملک میں ایک طرف کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت کم نہیں ہو رہی تو دوسری جانب انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے
پُر اسرار فنی خرابی نے پورے ملک کو اندھیرے میں ڈبو دیا
وزیر توانائی نے بلیک آؤٹ اور بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے 12 گھنٹے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ اس وقت ہمیں وجوہات کا علم نہیں
پی ڈی ایم جماعتوں کا ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی اتحاد
حکومت مخالف تحریک میں شامل جماعتوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کیا
نواز شریف کو اپنے بیانیے میں لچک لانے کا پیغام
شاہد خاقان عباسی مقتدر حلقوں کا خصوصی پیغام لے کر لندن گئے ہیں، جہاں ان کی سابق وزیر اعظم سے ایک ملاقات ہو چکی ہے