آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے کہا ہے کل بروز پیر سے سندھ حکومت 24 گھنٹے مارکیٹ کھولنے کی اجازت دے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی دشمن اور تاجر دشمنی نبھا رہی ہے۔
شرجیل گوپلانی نے مزید کہا کہ تاجر کل سے عید سیزن شاپنگ کے تحت اپنی مدد آپ کے تحت مال اور دکانیں کھولنے کے لیے تیار ہیں۔ ایسا لگتا ہے
قانون صرف کراچی کے تاجران پر لاگو ہوتا ہے باقی سب بری الذمہ ہیں۔