’’سیاہ موت ۔ ۔ ۔ تدبیر سے ہار گئی‘‘
تیرہویں صدی عیسوی میں دنیا کی اک تہائی آبادی سیاہ موت کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئی۔ آخر تدبیر نے سیاہ موت کا زور توڑا۔ قطع نظر اس حقیقت کے کہ"تدبیر، پسند سے اختیار کی گئی یا ناپسندیدگی سے"
بعثت نبوی کے وقت دنیا کی حالت – ایک اجمالی نقشہ
حضور ﷺ کے بعثت کے وقت تک تمام اقوامِ عالم برائی اور اخلاقی پستی کا شکار تھیں اس لیے اللہ تعالیٰ نے عظیم مصلح کے طور پر نبی اکرم ﷺ کو تمام اقوام کے لیے مبعوث فرمایا۔
بچپن کی یادیں (حصہ دوم)
. . . . . "زبردست" . . . . .
کرپشن اور فوائد وہ بھی بیش بہا۔
ایک دوست کو بڑا غصہ آیا یہ عنوان پڑھ کر کہنے لگے کہ ہائے ہائے، لوگ بھی مشہور ہونے کے لئے کیسی کیسی حرکتیں کرتے ہیں،
بچپن کی یادیں(حصہ اوّل)
ان دنوں مجھے پیار سے ُممتی بلاتے تھے ۔ بائی سائیکل والا ٹائر میری کل کائنات تھی ۔ڈرائیور تو میں پکّا تھا پر اتفاق سے ٹائر سمبھل نہ سکا اور لکڑیوں پر سوکھنے کیلیے رکھے ہوئے کپڑوں کو جا لگا ۔
غربت کا خاتمہ بذریعہ معیاری تعلیم
الہجرہ سکولز ٹرسٹ بلوچستان کے غریب اور نادار طلباء کے لئے واحد امید کی کرن ہے۔اس ادارے نے سینکڑوں طلباء کی زندگیاں بدل دی ہے۔
رسول اکرم ﷺ کی سیاسی زندگی
رسول اکرم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کس لیے کیا جائے؟
پیار محبت عشق
دنیا کا سب سے نایاب ہر دل کی آواز اور زندگی سنوار دینے والا نام جس کے ملنے سے ہر ادھورا انسان مکمل ہو جاتا ہے
آخر دنیا ختم ہونے کی کتنی پیش گوئیاں کی جائیں گی!
دنیا کا نام و نشان مٹ جانے کے دعوے حضرت عیسیٰؑ کے دور سے پہلے سے کئے جا رہے ہیں اور اب تک قیامت آنے کی 200 پیش گوئیاں کی جاچکی ہیں
روشنی بکھیرنے والے پودے تیار
امریکی سائنسدانوں نے سلادآبی سمیت کچھ پودوں میں جگنوئوں کے جسم میں پایا جانے والا کیمیائی مادہ انجیکٹ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔