خوش مزاج ترک شیف کی پاکستان آمد
براق اوزدمیر بھاری بھرکم ڈشز بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔ وہ ژانگ کیساتھ کسی پروجیکٹ کے سلسلے میں پاکستان آئے ہیں
دنیا کی دوسری بڑی بیماری پولیو ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ
خاتمے کے لئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا ورنہ معذور افراد میں مزید اضافہ ہونے کا خطرہ ہے۔ دنیا کی 10 فیصد آبادی پہلے ہی معذور افراد پر مشتمل ہے
بیٹی کی شادی پر اربوں لٹانے والا بھارتی تاجر دیوالیہ ہوگیا
بھارت کے ''اسٹیل کِنگ'' کہلانے والے لکشمی مِتل کے بھائی پرمود متل کو لندن ہائی کورٹ نے برطانیہ کا سب سے قرضدار شخص قرار دیا ہے
پاکستان میں بین الاقوامی کلاؤڈ کچن نیٹ ورک ”ہاٹ پوڈ“ متعارف
ریسٹورنٹ/ فوڈز مالکان کی کھانا بنانے کی جھنجھٹ ختم ہوگی۔ ہاٹ پوڈ نے کراچی میں 3 کلاؤڈ کچن کا آغاز کردیا ہے۔ عبد الصمد راشد
انسدادِ جرائم کی عالمی تنظیموں کے متعلق برطانوی بزنس مین کا بڑا انکشاف
انسانی حقوق کے نام نہاد چیمپئن جرائم کا خاتمہ نہیں چاہتے۔ جرائم ختم ہوگئے تو ان کی دکان بند ہوجائے گی۔ اسد شمیم
سید آغا نواب شاہ کامولانا ڈاکٹر عادل کی شہادت پر رنج و غم کااظہار
عالم اسلام ایک بلند پایہ علمی شخصیت محروم ہوگیا ہے،قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے
سعودی بچے کی کینسر سے لڑائی اور آن لائن پڑھائی
تیسری جماعت کے طالب علم طلال الشھرانی کو رواں برس کے اوائل میں بون میرو کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی
کورونا وائرس سے بچوں کی شرح پیدائش میں کمی
سبب عالمگیر وبا سے ہونے والی معاشی تنگی اور بے روزگاری ہے، جس نے یورپی ممالک میں برتھ ریٹ کو زیادہ متاثر کیا ہے
سیاست ضلع استور میں ایک بڑا موڑ۔
گلگت بلتستان ڈسٹرکٹ استور میں سیاست نے لوگوں کو چونکا دینے والا ایک ایسا رخ موڑ لیا ہے جس کے بعد سب پریشان کن نظر آرہے ہیں۔مختلف پارٹیوں کے ٹکٹ کے اعلان کرنے سے پہلے سیاست کا کچھ اور رجحان تھا لیکن اب پارٹیوں کے ٹکٹ کے اعلان ہونے کے بعد ایک الگ رجحان بن چکا ہے
زیادتیوں سے نکلیں جنسی زیادتیاں
یہ بات واضح ہوتی چلی جا رہی ہے کہ کوئی حادثہ کوئی سانحہ ایک دم سے وقوع پذیر نہیں ہوتا، اسکے پیچھے عرصہ دراز سے چلنے والاطویل یا مختصر تسلسل ہوتا ہے۔