کشمیراورفلسطین میں قتل عام جاری
بھارتی مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند عوام نے لاکھوں جانیں قربان کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ کسی صورت بھارت کے ساتھ رہنے کے لیے تیار نہیں اسی طرح آزاد کشمیرکبھی بھارت میں شامل نہیں ہونگے۔
بھارتی دہشت گردی نے کشمیر کوموت کی وادی بنا دیا
مقبوضہ کشمیر کے بارے میںبھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کا قتل عام ہے-
دہشت گرد متحرک
افغانستان، دہشت گردوں کا محفوظ ٹھکانہ بن گیا،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ پاکستان میں دہشت گردی کرانے میں مصروف-
دُکھی انسانیت کا مسیحا : چوہدری بلال اکبر خان
چوہدری بلال اکبر خان ایک ایساگوہر نایاب ہے جو اکبر خان ویلفیئر ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کے مشن پر گامزن ہے
راکھ سے خوشیاں پھوٹیں
انسانیت سے بے پناہ محبت کرنیو الے محبوب اسلم ،پیٹر چارلس سہوترا،ساجد کرسٹیوفر،الماس بھٹی ،پاسٹر یونس صادق،ڈاکٹر سلیم میسی،سہیل ہابل،پاسٹر ندیم گل، وکٹر لعل اور انعام الحق سلیم نے اجتماعی شادیوں کی تقریب کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا
کول مائنز میں انسپکشن کا نظام بہتر بنا کر ہی حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہے
غیر قانونی مائننگ ختم کی جائے ،مائن میں گیسوں کی مقدار کا پتہ لگانے کیلئے ڈیجیٹل ڈیٹیکٹرز سمیت حفاظتی آلات کا استعمال یقینی بنایا جائے مائنز میں حادثات کی روک تھام کیلئے کمیونیکیشن کا جدید انتظام نافذ کیا جائے .
خوراک سے اسلحہ تک کی اسمگلنگ قومی خزانے کو چاٹ رہی ہے
نگراں حکومت ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے افراد کے نام منظر عام پر لائے اور انہیں عبرت کا نشان بنایا جائے
پاک فوج پاکستان میں زرعی انقلاب لانے کیلئے تیار
پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور ملکی معیشت میں زراعت 23 فیصد جی ڈی پی کا اضافہ کرتی ہے جبکہ37.4 فیصد مزدوروں اور کسانوں کو نوکریاں فراہم کرتی ہے۔
قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی کی جائے
امریکا سمیت یورپی ممالک میں قرآن پاک، مساجد، انبیا کرام ، شرعی قوانین اور دوسرے اسلامی شعائر کی بے حرمتی اور ان کی تضحیک ایک معمول ہے۔
لیبر قوانین، کلیکٹیو بارگینگ ،پیشہ ورانہ صحت و سلامتی پر ورکشاپ
محنت کشوں کو لیبر قوانین بارے شعور اور آگاہی دینے کی اشد ضرورت ہے،سلطان محمد خان