تازہ ترین
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔
shaheen-aur-wahab-ne-pakistan-ko-shikast-se-bacha-liya

شاہین۔ وہاب نے پاکستان کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست سے بچالیا

زمبابوین بیٹسمین برینڈن ٹیلر نے پہلے ون ڈے میں 281 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 112 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس نے مہمان ٹیم کو ہدف کے بے حد قریب پہنچایا

شائعOct 30, 2020
PCB announces panel of commentators for Zimbabwe series

پاک زمبابوے سیریز کیلئے تگڑے کمنٹری پینل کا اعلان

رمیز راجہ، ایلکن ولکنز، بازید خان، اور عروج ممتاز جمعہ سے شروع ہونے والے ون ڈے میچوں پر تبصرے کریں گے

شائعOct 28, 2020
azad adalati forum per b saleem malik ko subki ka samna

آزاد عدالتی فورم پر بھی سلیم ملک کو سُبکی کا سامنا

سابق کپتان نے میچ فکسنگ کے معاملے پر اپیل کر رکھی تھی، جسے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج نے غیر فطری قرار دے دیا ہے

شائعOct 26, 2020
habib noor mammadov ko ronaldo aur mcgregor ka khiraj e tehseen

حبیب نورمحمدوف کو رونالڈو اور کونر مکگریگر کا خراج تحسین

روسی ایم ایم اے ریسلر حبیب نورمحمدوف نے یو ایف سی 254 ٹورنامنٹ میں لائٹ ویٹ ٹائٹل جیت کر ناقابلِ تسخیر ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھا اور اسی اعزاز کیساتھ ریسلنگ سے ریٹائر ہوگئے

شائعOct 26, 2020
salman-butt-turns-focus-non-playing-role

سلمان بٹ بطور کرکٹر اپنے مستقبل سے ناامید۔ کمنٹری کریں گے

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بیٹسمین قائداعظم ٹرافی 2020/21 سے دستبردار ہوگئے ہیں

شائعOct 25, 2020
smog ki waja se matches lahore se rwp or khi muntaqil

اسموگ کی وجہ سے میچز لاہور سے راولپنڈی اور کراچی منتقل

زمبابوے کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اب راولپنڈی میں ہوں گے۔ جبکہ پی ایس ایل فائیو کے بقیہ چار میچز کراچی میں ہوں گے

شائعOct 23, 2020
PCB approaches Younis Khan for batting coach role

یونس خان کو مستقل بیٹنگ کوچ بننے کی پیشکش

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور عظیم بیٹسمین کو آفر ایسے وقت میں کی ہے کہ جب پاکستان دورہۂ نیوز لینڈ قریب آرہا ہے

شائعOct 21, 2020
international-pro-mixed-martial-arts-champion-suffers-due-to-lack-of-funds

مارشل آرٹس چیمپئن محمد اشفاق فنڈز نہ ہونے کے باعث عالمی ایونٹ میں شرکت سے محروم

وفاقی و صوبائی وزارتِ کھیل اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے عدم تعاون کی وجہ سے برازیل، پولینڈ اور یوکرین میں ہونے والے مقابلوں میں شرکت نہ کرسکے

شائعOct 20, 2020
zimbabwe cricket team arrives in pakistan

پاکستان میں کرکٹ بحال کرانے والی زمبابوین ٹیم کی ایک بار پھر آمد

مہمان ٹیم کے بھارتی ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے ہمراہ نہیں ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے لال چند راجپورت کو پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی

شائعOct 20, 2020

زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے عبداللہ شفیق،خوشدل شاہ سمیت 22 رکنی ممکنہ اسکواڈ کا اعلان

محمد رضوان ہماری فرسٹ چوائس ہیں،سرفراز احمد کو قائداعظم ٹرافی کھیلنے کا کہا گیا ہے وہ دورہ نیوزی لینڈ کی سلیکشن کیلئے ستیاب ہوں، مصباح الحق

شائعOct 19, 2020