سری لنکا کی ٹی 20 لیگ کا نیا شیڈول جاری
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کا افتتاحی ایڈیشن 27 نومبر سے شروع ہوگا اور تمام میچز ہمبنٹوٹا میں کھیلے جائیں گے
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو بآسانی ہرا دیا
قومی ٹیم نے کپتان بابر اعظم کی 82 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت 157 رنز کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا
فاسٹ بالر جنید خان ٹیم میں واپسی کیلئے پُر امید
سُپر لیگ کے پلے آف میں ملتان سلطانز کے لیے اچھی کارکردگی کے لیے پُرعزم ہوں۔ جنید خان
ورلڈکپ فائنلز اسپیشلسٹ مارلون سیموئلز نے بھی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئٹنی جتوانے والے مڈل آرڈر بیٹسمین کے کیریئر کا اختتام یادگار نہ بن سکا
ون ڈے میں بابر کی تیسری پوزیشن برقرار۔ شاہین کی کیریئر بیسٹ رینکنگ
قومی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی کی ون ڈے درجہ بندی میں بڑی چھلانگ لگا کر 16 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں
تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کی شاندار کامیابی۔ پاکستان کو سُپر اوور میں شکست
قومی ٹیم تین میچوں کی سریز میں کلین سوئپ نہ کرسکی۔ کپتان بابر اعظم سیریز اور زمبابوے کے مزربانی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا۔ شین واٹسن تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر
کرکٹ کھیلنا ایک بچے کا خواب تھا۔ جب 5 برس کا تھا تو والدہ سے کہا تھا آسٹریلیا کیلئے کھیلنا ہے۔ سابق آل راؤنڈر
پی ایس ایل پلے آف مرحلہ: ڈو پلیسی سمیت 21 غیر ملکی کرکٹر پاکستان آئیں گے
جنوبی افریقی بیٹسمین کو کیرون پولارڈ کے متبادل کے طور پر پشاور زلمی نے سائن کیا ہے۔ فاف ڈو پلیسی لیگ میں ڈیبیو کریں گے
علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچ سپروائز کرنے والے ایمپائر
ٹیسٹ کرکٹ کے بعد ایک روزہ میچوں میں ریکارڈ بنانے کا اعزاز بھی علیم ڈار کی صورت میں پاکستان کے حصے میں آیا ہے
دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کیخلاف آسان فتح
5 شکار کرنے والے افتخار احمد مین آف دی میچ قرار۔ قومی ٹیم نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی