بکیوں نے کراچی کنگز کو فیورٹ قرار دیدیا
عالمی سٹہ بازار میں بڑے شہر کی ٹیم کے ساتھ بڑی کمائی کی امیدیں وابستہ کرلی گئی ہیں
پی ایس ایل فائیو: کراچی اور لاہور کے درمیان آج میگا فائنل
سنسنی خیز ایونٹ کی ٹرافی کس کے نام ہوگی؟ فیصلہ آج ہوجائے گا۔ شہر قائد اور داتا کی نگری میں شائقین کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا
لاہور قلندرز بھی پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئے
سیمی فائنل کی حیثیت رکھنے والے دوسرے ایلیمنیٹر میں قلندرز نے 25 رنز سے شکست دے کر ملتان سلطانز کا ٹورنامنٹ میں سفر تمام کردیا
پہلا الیمنیٹر لاہور قلندرز کے نام۔ پشاور زلمی ایونٹ سے باہر
زلمی کا 171 رنز کا ہدف قلندرز نے 19ویں اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔ فاتح ٹیم کا دوسرے الیمنیٹر میں ملتان سلطانز سے مقابلہ ہوگا
کراچی کنگز کی پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں رسائی
سُپر اوور تک پہنچنے والے سنسنی خیز کوالیفائر میں ملتان سلطانز کو 5 رنز سے ہرا دیا۔ ملتان کی ٹیم کے پاس اب بھی ایک چانس ہے
پی ایس ایل فائیو کا سیکورٹی پلان جاری۔ نیشنل اسٹیڈیم میں اسپتال قائم
ہوٹلوں اور ٹیموں کی آمدورفت کے روٹس پر پولیس کی بھاری نفری ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی سیکورٹی کے لیے موجود رہے گی
یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بیٹسمین کوئی سیریز نہ ہونے پر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں بھی خدمات انجام دیں گے
دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے انوکھی ٹیم سلیکشن۔ انٹرنیشنل کرکٹ تجربے سے محروم 5 کھلاڑی شامل
35 رکنی اسکواڈ میں سرفراز احمد جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ شعیب ملک، عامر اور اسد شفیق کو ڈراپ کر دیا گیا
اظہر علی ٹیسٹ قیادت سے دستبردار۔ بابر اعظم کپتان مقرر
سابق کپتان اور اوپننگ بلے باز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کامیابی کیلئے دعا کی
تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی پاکستان کے نام۔ زمبابوے کو کلین سوئپ کردیا
سیریز میں کامیاب کھلاڑی نوجوان لیگ اسپنر عثمان قادر قرار پائے، جنہوں نے آخری میچ میں بھی 4 شکار کئے