چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی
تین ماہ (جولائی تا ستمبر) کے دوران سب سے زیادہ رقم ڈیلی الاﺅنس، بیرون ملک سفر اور رہائش پر خرچ ہوئی
پی سی بی نے ملک میں 253 کرکٹ گراؤنڈ لاوارث چھوڑ دیئے
زبوں حالی کے شکار میدانوں میں شکارپور کرکٹ گراؤنڈ بھی شامل ہے، جہاں کے ملازمین کو 8 برس سے تنخواہیں نہیں ملیں
دلبرداشتہ کرکٹر سمیع اسلم پاکستان چھوڑ کر امریکہ چلے گئے
24 سالہ بیٹسمین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کا چیک اِن شیئر کردیا
آئی سی سی نے پاک بھارت سیریز کے انعقاد سے معذوری ظاہر کردی
روایتی حریفوں کے درمیان تین ون ڈیز اور دو ٹی ٹوئنٹیز پر مشتمل آخری سیریز 2012/13 میں بھارت میں کھیلی گئی تھی
ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا ہارٹ اٹیک سے چل بسے
60 سالہ ڈیاگو میرا ڈونا کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں ان کی برین سرجری بھی ہوئی تھی
آئی سی سی ”بیسٹ کرکٹر آف دی ڈیکیڈ“ ایوارڈ میں پاکستان نظر انداز
بھارت نواز عالمی کونسل نے دہائی کے بہترین کرکٹرز میں کسی پاکستانی کو نامزد نہیں کیا۔ کوہلی پانچوں کیٹگریز میں شامل
فخر زمان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے
جارح مزاج اوپنر فخر زمان میں بخار کی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کے سبب انہیں دورہ نیوزی لینڈ سے باہر کردیا گیا
ہیکروں کی مانچسٹر یونائیٹڈ شائقین کا ڈیٹا چُرانے کی کوشش
برطانوی فٹبال کلب نے اپنے سسٹم پر سائبر حملے کو منظم ہیکروں کی جدید انداز میں کی گئی کارروائی قرار دیا ہے
سری لنکا کا ایک اور کرکٹر میچ فکسر نکلا
آئی سی سی تحقیقات میں سابق فاسٹ بالر نوان ذوئیسا میچ فکسنگ کے مرتکب قرار پائے ہیں
انگلینڈ کا پاکستان کرکٹ بورڈ کو لالی پاپ
انگلش ٹیم اگلے سال اکتوبر میں صرف چار دن کیلئے پاکستان آئے گی اور دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی