واپڈا نے نیشنل چیلنج فٹبال کپ اپنے نام کرلیا
فائنل کے انتہائی اہم موقع پر سوئی سدرن گیس کے خلاف واپڈا کا واحد گول کرنے والے کھلاڑی لاروش خالد تھے
حفیظ کی کلاسک اننگز رائیگاں۔ نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
نوجوان بیٹسمین حیدر علی اور عبداللہ شفیق مسلسل دوسرے میچ میں ناکام ثابت ہوئے۔ جبکہ بالرز نے بھی مایوس کیا
محمد وسیم تین برس کیلئے چیف سلیکٹر مقرر
سابق ٹیسٹ کرکٹر کا بطور سلیکشن کمیٹی سربراہ پہلا اسائنمنٹ آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کیخلاف متوازن ٹیم کا انتخاب ہوگا
بھارت کے بیٹنگ پاور ہاؤس کا جنازہ نکل گیا
کم ترین اسکور کا منفی ریکارڈ قائم۔ 36 کے مجموعے پر کوہلی الیون منہ کے بل آ گری۔ کوئی بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ میں شکست سے کھاتہ کھول لیا
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹ سے ناکام۔ نصف ٹیم 50 کے مجموعی اسکور پر ہی پویلین لوٹ گئی تھی
محمد عامر کی ’’شاہد آفریدی طرز‘‘ کی ریٹائرمنٹ
ذہنی اذیت پہنچانے کا الزام لگاکر موجودہ منیجمنٹ کے ہوتے ہوئے کھیلنے سے انکار کردیا۔ طویل بریک کے بعد کم بیک کر سکتے ہیں
پاکستان نے کشمیر پریمیئر لیگ بھی بنالی
کے پی ایل میں میں 6 ٹیمیں شامل کی گئی ہیں۔ جبکہ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر شہرہ آفاق کرکٹر شاہد آفریدی ہیں
اسرائیل کو عالمی کرکٹ میں لانے کیلئے طاقتور لابی سرگرم
بھارت، آسٹریلیا اور برطانیہ کا تکون صہیونی ٹیم کو جلد کرکٹ کے بڑے ایونٹس/ مقابلوں میں کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے
بابر اعظم کی ٹیسٹ کے بعد ون ڈے میں بھی پوزیشن برقرار
آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہیں
جنوبی افریقی ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری
جنوبی افریقہ نے بھی دورہ کی تصدیق کردی ہے، جس پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مُسرت کا اظہار کیا ہے