کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کا شیڈول جاری کردیا
20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے سُپر لیگ ٹورنامنٹ 2021 کے تمام میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے
انگلینڈ مردوں کے ساتھ اپنی ویمنز کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے گا
رواں برس اکتوبر میں ہونے والی اس سیریز کی خاص بات یہ ہوگی انگلش خواتین پہلی بار پاکستانی اسٹیڈیم میں کھیلیں گی
قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی۔ کیویز کے ہاتھوں وائٹ واش
میزبان نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 176 سے شکست دے دی
نیشنل سیلنگ چیمپئن شپ میں پی اے ایف کا کلین سوئپ
کھلے سمندر میں ہونے والے 6 روزہ مقابلوں میں پاک فضائیہ کے پلیئر زین نے سب سے زیادہ ریسز اپنے نام کیں
پی ایس ایل ایڈیشن 6 بھی بند دروازوں میں ہونے کا امکان
کراچی اور لاہور تک محدود سُپر لیگ کے میچز میں محدود تعداد میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے دینے کی تجویز دی گئی ہے
مودی سرکار نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے ”بھتہ“ طلب کرلیا
رواں برس اکتوبر میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کیلئے بی سی سی آئی سے ٹیکس کی مد میں 9 ارب روپے مانگ لئے
پاکستانی لڑکی نے یادداشت کا عالمی مقابلہ جیت لیا
گلوبل میموری چمپئن شپ میں ایما عالم نے چین اور امریکہ سمیت 16 ممالک کے سینکڑوں طلبا پر اپنی سبقت ثابت کی
گیارہ برس بعد ٹیسٹ سنچری۔ فواد عالم نے تاریخ رقم کردی
وہ ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد سنچری بنانے والے دنیا کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں۔ فواد اور رضوان کی مزاحمتی اننگز کے باوجود پاکستان ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ نہ جیت سکا
شاہد آفریدی احساسِ کمتری کا شکار
بوم بوم آفریدی کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے اعصاب پر لفظ ’’وزیراعظم‘‘ سوار ہونے لگا
مضحکہ خیز ’’ٹیمز آف دی ڈیکیڈ‘‘۔ سابق کھلاڑیوں کی آئی سی سی پر تنقید
شعیب اختر نے عالمی کرکٹ کونسل کو آڑے ہاتھوں لیا اور یاد دلایا کہ ٹی ٹوئنٹی کا نمبر ون بیٹسمین بابر اعظم ہے