گیند سمندر میں گئی تو آوٹ !!
آسٹریلیا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر جیمز سدرلینڈ سمجھتے ہیں کہ ’’بیچ کرکٹ‘‘ سے جینٹل مین گیم دوبارہ اولمپکس کا حصہ بن سکتا ہے
برصغیر کا روایتی کھیل کھو کھو
مہاراشٹرا سے شروع ہونے والا یہ کھیل کسی بھی کھلاڑی کی رفتار، طاقت، برداشت، لچک، چستی اور اعصابی مضبوطی کا امتحان ہوتا ہے
کراچی ٹیسٹ: پہلے دن بالروں کی اجارہ داری
جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں محض 220 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد پاکستان کا آغاز بھی انتہائی مایوس کن رہا
جنوبی افریقہ سے ٹی 20 سیریز کیلئے شرجیل اور اعظم خان کے ناموں پر غور
حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج اوپننگ بلے باز شرجیل خان کی 4 برس بعد قومی ٹیم میں واپسی متوقع ہے
پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ توقع سے پہلے واپس لوٹ آئی: ڈو پلیسی
اندازہ نہیں تھا کہ اپنے کیریئر میں پاک سرزمین پر ریڈ بال کرکٹ کو انجوائے کر سکوں گا۔ سابق جنوبی افریقی کپتان
امریکہ دنیائے کرکٹ کی سُپر پاور بننے کا خواہاں
جینٹل مین گیم پر راج کرنے کے طویل مدتی منصوبے کے تحت 5 ممالک کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرلیں- مزید کرکٹرز سے رابطے جاری ہیں
وین رونی کی ریٹائرمنٹ۔ ڈربی کاؤنٹی فٹبال کے منیجر مقرر
انگلینڈ اور مانچسٹر یونائٹڈ کے سابق اسٹار نے انٹرنیشنل فٹبال کو 2018 کے عالمی کپ کے بعد خیرباد کہہ دیا تھا
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے شان مسعود۔ محمد عباس باہر
مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل اور نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ سمیت متعدد کھلاڑی بھی ڈراپ۔ تابش خان پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں منتخب
قومی کوچز اور چیف سلیکٹر پی ایس ایل 6 سے باہر
پی سی بی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ مفادات کے ٹکراﺅ کے امکانات کے پیش نظر دوہری زمہ داری کا قانون ختم
پاکستان 14 برس بعد بڑے اسپورٹس ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیار
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے 2023 میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی حاصل کرلی ہے اور سیکورٹی کلیئرنس بھی مل گئی ہے