تازہ ترین
تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اتحاد نے آئینی ترمیم کی مخالفت کو مؤثر طریقے سے بے اثر کیا۔
ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کی فائٹ فکسڈ ہونے کا شبہ

ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کی فائٹ فکسڈ ہونے کا شبہ

باکسنگ ماہرین کا کہنا ہے کہ انتھونی جوشوا اپ سیٹ شکست کے باوجود پریشان نظر نہیں آئے۔ جبکہ میچ میں ریفری کے چہرے کے تاثرات بھی مشکوک دکھائی دئیے۔

شائعJun 02, 2019
pakistan vs west indies

کالی آندھی سے شاہینوں کا منہ کالا ہوگیا

بدترین انداز میں ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرنے والی قومی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 105 رنز پر ڈھیر ہوئی۔ ویسٹ انڈیز نے میچ 7 وکٹ سے جیت لیا۔

شائعMay 31, 2019
شاہین کالی آندھی سے ٹکرا گئے۔ امام آؤٹ

شاہین کالی آندھی سے ٹکرا گئے۔ امام آؤٹ

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم قومی اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہیں کر سکے ہیں۔

شائعMay 31, 2019
جنوبی افریقہ کی ناقص بیٹنگ۔ انگلینڈ 104 سے کامیاب

جنوبی افریقہ کی ناقص بیٹنگ۔ انگلینڈ 104 رنز سے کامیاب

میزبان ٹیم نے پروٹیز کی نپی تلی بالنگ کے باوجود 311 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا اور اس کے بعد فیلڈ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے ورلڈ کپ کا پہلا میچ اپنے نام کیا۔

شائعMay 30, 2019
ویسٹ انڈیز کی نظریں 500 رنز کے ہدف پر مرکوز

ویسٹ انڈیز کی نظریں 500 رنز کے ہدف پر مرکوز

کالی آندھی نے نیوزی لینڈ کیخلاف وارم اپ میچ میں 421 رنز بنائے تھے، جس کے باعث پاکستان کا اس سے کل ہونے والا پہلا میچ خاص اہمیت اختیار کرگیا ہے۔

شائعMay 30, 2019
کرکٹ کا عالمی میلہ شروع۔ جنوبی افریقہ کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ

کرکٹ کا عالمی میلہ شروع۔ جنوبی افریقہ کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ

افتتاحی میچ کیلئے بیٹنگ وکٹ تیار کی گئی ہے، جس کے سبب مقابلہ ہائی اسکورنگ ہونے کی توقع ہے۔ شائقین بھی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم پہنچے ہیں۔

شائعMay 30, 2019
پاکستان کو ایشیا کپ 2020 کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ایشیا کپ 2020 کی میزبانی مل گئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں نے اگر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا تو ایونٹ 2018 ایشیا کپ کی طرح متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔

شائعMay 28, 2019
حتمی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان۔ پی سی بی کا یوٹرن

حتمی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان۔ پی سی بی کا یوٹرن

15 رکنی دستے میں وہاب ریاض کی واپسی ہوئی ہے، جن کے بارے میں چیف سلیکٹر پہلے کہتے تھے کہ وہ ہمارے پلان کا حصہ نہیں ہیں۔

شائعMay 20, 2019
اِن فارم حارث کو ڈراپ کرنے پر سوالات اٹھنے لگے

اِن فارم حارث کو ڈراپ کرنے پر سوالات اٹھنے لگے

انگلینڈ کے ہاتھوں رُسوا کن شکست ون ڈے کرکٹ میں قومی ٹیم کی مسلسل دوسری کلین سوئپ شکست ہے، جس میں سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی۔

شائعMay 19, 2019
Cricket World Cup 2019

کرکٹ ورلڈ کپ کی مجموعی انعامی رقم جوں کی توں

آئی سی سی نے فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم میں ڈھائی لاکھ ڈالر کا اضافہ تو کیا ہے، مگر کوارٹر فائنلز ہارنے والی ٹیموں کیلئے رقم مختص نہیں کی ہے۔

شائعMay 18, 2019