بھارتی کرکٹرز کو غیر ملکی ٹی 20 لیگز میں شرکت کی اجازت ملنے کا امکان
بورڈ آف کرکٹ کنٹرول اِن انڈیا (بی سی سی آئی) ٹی 10 لیگ میں حصہ لینے کیلئے اپنے سابق کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے لگا ہے
فواد عالم جیسے بہترین ڈومیسٹک کرکٹرز کیلئے ایلیٹ کنٹریکٹ متعارف کرا رہے ہیں۔ مصباح
چیف سلیکٹر کم ہیڈ کوچ نے پی ایس ایل اسٹار حیدر علی، حارث رؤف اور محمد حسنین کو ایمرجنگ کیٹگری میں شامل کرنے کی ان کی تجویز ماننے پر کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا
بابر اعظم کو ون ڈے ٹیم کی کمان بھی سونپ دی گئی
پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کے مرکزی معاہدوں میں بھی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے اور حسن علی، وہاب ریاض اور محمد عامر سنٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہوگئے ہیں
حکومت کھیلوں کے میدان آباد کرنے کیلئے ایس او پیز بنائے،شفیق الرحمن کھٹانہ
مقابلوں کی تیاری کیلئے جو سہولتیں کلب، سپورٹس جمنازیم اور ٹریننگ کیمپ میں میسر ہوتی ہیں وہ گھر پر ممکن نہیں
سرفراز احمد کا کیریئر زوال پذیر ہونے لگا
ناقص فارم اور کرکٹ سرگرمیاں نہ ہونے کے سبب سابق کپتان کو ٹیم میں واپسی کی امید نظر نہیں آ رہی۔ جبکہ پی بی بی نے انہیں سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر نکال دیا ہے۔
جرمنی میں آئندہ ہفتے سے فٹبال سیزن کا آغاز متوقع
بنڈسلیگا لیگ سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ بند اسٹیڈیمز میں شروع ہوگی۔ یوں جرمنی کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا ہے
انگلش بورڈ کو 380 ملین ڈالر نقصان کا خدشہ
واضح رہے کہ دی ہنڈرڈ افتتاحی ایڈیشن ملتوی ہونے سے ای سی بی کو شدید دھچکا لگا ہے اور چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے کہا ہے کہ شیڈول میں تبدیلیاں کرتے ہوئے میچز کرانے کی کوشش کریں گے۔
زندگی میں ہاشم آملہ سے اچھا انسان نہیں دیکھا- حیدر علی
جنوبی افریقہ کے لیجنڈ بیٹسمین کے مشوروں نے پی ایس ایل فائیو کے دوران بہت فائدہ دیا۔ پشاور زلمی کے نوجوان بلے باز کی گفتگو
وسیم اکرم پر فکسنگ الزامات کی بونچھاڑ- بورڈ نے چُپ سادھ لی
سابق کپتان اس وقت پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے رکن اور سُپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے کوچ ہیں، جن پر سابق کھلاڑیوں کی جانب سے الزامات کا سلسلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کروائے- آصف اقبال کا مطالبہ
سابق قومی کپتان نے ایک بیان میںکہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث آئی پی ایل کو بھی منسوخ کر دینا چاہئے۔ مختصر وقت میں ایونٹ کی تیاری بھی مکمل نہیں ہو سکتی