انگلینڈ کو پاکستان جیسی صورتحال کا سامنا۔ 3 ویسٹ انڈین کرکٹرز کا دورے سے انکار
سیکورٹی صورتحال کی وجہ سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں پاکستان آنے سے ہچکچاتی رہی ہیں۔ تاہم اب کورونا وائرس کی وجہ سے کھلاڑی ان دونوں ممالک کا دورہ کرنے سے کترا رہے ہیں
سلیکشن کمیٹی موقع دے عبدالرزاق کا خلا پُر کردوں گا، عمر صدیق
دنیا کا بہترین آل راؤنڈر بننے کیلئے بابر اعظم کے کوچ شعیب منصور سے ٹریننگ لے رہا ہوں
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی سیریز اگلے ماہ طے
کیربین سائیڈ سیریز سے دو ہفتے پہلے برطانیہ پہنچے گی، جہاں ہر کھلاڑی کو قرنطینہ کر دیا جائے گا اور تمام میچز بند دروازوں کے پیچھے ہوں گے
نسلی تعصب کےخلاف ڈیرن سیمی بھی پھٹ پڑے
آئی سی سی اور بورڈز کو نظر نہیں آرہا ہم جیسوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے- سابق ویست انڈین کرکٹر کا آئی سی سی سے امریکہ میں نسلی تعصب کے واقعات کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ
بھارت پاکستان کو ورلڈکپ سے باہر کرنے کیلئے ہم سے ہارا تھا۔ انگلش کرکٹر
بین اسٹوکس کے اس انکشاف پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مذکورہ معاملہ آئی سی سی اجلاس میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
والدین سے عیدی ملنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ بابر اعظم
قومی ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اس بار سادگی سے عید منائیں گے اور انہوں نے عید الفطر کیلئے کوئی خاص خریداری بھی نہیں کی ہے
سیلف ڈیفنس کیلئے لڑکیاں مارشل آرٹس ضرور سیکھیں،سدرہ پروین
انٹیگرل وہ وینام سمیت مارشل آرٹس کے تمام سٹائلزسے جسمانی وذہنی مضبوطی حاصل ہوتی ہے ”منشیات سے انکار اور زندگی سے پیار“ جبکہ ”کھیل برائے امن“ سلوگن کے تحت کھیلوں کوفروغ دیا جائے
سکول لیول پر مارشل آرٹس کی ٹریننگ لازمی قرار دی جائے، مہر فیاض فیروز
کراٹے سمیت مارشل آرٹس کے تمام سٹائلزکے ذریعے انسان خود کو جسمانی طور پر مضبوط بناسکتا ہے
ٹائیگرتائیکوانڈوکلب میں بیلٹ پروموشن کی تقریب کا انعقاد
محمد ریحان،فائق کو یلیوبیلٹ،رانیہ،کلثوم،احمد کو گرین بیلٹ،دعاشرافت کو بلیو،عبیرہ،ادیبہ کو ریڈ بیلٹ دی گئی
کھیل کے میدان آباد ہونے سے ہی ہسپتال ویران ہو ں گے،ندیم چمن
کھیل بچوں کی نشوونما،کردار سازی اور خود اعتمادی میں معاون ثابت ہوتے ہیں،صحافیوں سے گفتگو