کھیل حکومت اور سپانسرز کی سر پرستی کے منتظر ہیں،رانا محمود الحسن
جوجسٹو فیڈریشن خلیل احمد خان کی قیادت میں کوالیفائڈ کوچز اور ٹیکنیکل آفیشلز کی تعداد بڑھا رہی ہےتعلیمی اداروں میں کھیلوں کے نظام کو بہتر بنایا جائے،سیکرٹری جنرل پنجاب جوجسٹو ایسوسی ایشن
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
مانچسٹر ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔
تعلیمی ادارے کھیلوں کی ترقی میں کردار ادا کرسکتے ہیں، نعمان گوندل
کھیل بچوں کی جسمانی نشو ونما، کردار سازی،آگے بڑھنے کا جذبہ اور برداشت پیدا کرتے ہیں،گفتگو
انگلینڈ کیخلاف سیریز کی تیاریاں، 4 روزہ انٹرا اسکواڈ میچ کا آج سے آغاز
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے لیے تیاریاں جاری ہیں، ڈربی شائر میں آج سے چار روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ شروع ہو گا۔
جوفرا آرچر کورونا احتیاطی تدابیر نہ اپنانے پر ٹیم سے ڈراپ
انگلینڈ نے کورونا وائرس کے باعث متعارف کرائے گئے بائیو سیکورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی پر فاسٹ بالر جوفرا آرچر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کردیا۔
پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن نے فیصل آباد ڈویژن کے الیکشن کو غیر آئینی قرار دے دیا
پنجاب کے 9 ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشنز کے انتخابات جلد کروائیں گے، شرجیل ضیا ء بٹ
گرین شرٹس کیلئے انگلش ٹور آسان ہرگز نہیں ہوگا :راشد لطیف
ماضی کے برعکس اس بار لندن میں میچز کھیلنے کا موقع نہیں ملے گا :سابق کپتان
وسیم خان حکمت عملی سے متعلق پانچ سالہ پلان سے پرامید
پاکستان کرکٹ کو کامیابی سے آگے بڑھانے میں انتہائی معاون ثابت ہوگا:چیف ایگزیکٹو
ضرورت سے زیادہ خود اعتمادی کا شکار ہو گیا تھا “فخر زمان”
فخر زمان کو تین سال قبل انگلینڈ کے دورے سے عروج ملا تھا جب انھوں نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف میچ وننگ سنچری سکور کی تھی
اظہر علی، بابر اعظم، شان مسعود اور یاسر شاہ نے یونس خان اور مشتاق احمد کی تقرریوں کو خوش آئند قرار دے دیا
انگلینڈ کی سیریزمیں دباؤ ہوگا،یونس خان کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم اظہر علی