عمر گل ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ شائقین افسردہ
کرکٹ ہمیشہ سے میری محبت اور جنون ہے اور رہے گا۔ تنازعات سے پاک فاسٹ بالر الوداعی پریس کانفرنس میں آبدیدہ ہوگئے
پی سی بی نے انگلش ٹیم کی آمد کی خوشخبری سنادی
چیئرمین احسان مانی نے کہا کہ اگلے برس کے اوائل میں انگلش سائیڈ کی جانب سے پاکستان کا مختصر دورہ کرنا ایک مثبت اقدام ہے
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شریک کھلاڑی سے بکی کا رابطہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہونے والے ایونٹ میں بکی کے ایک کھلاڑی کو اپروچ کرنے کی تصدیق کی ہے
بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ
ذرائع بتاتے ہیں کہ اسٹار بیٹسمین سے ٹیم کی تشکیل میں بھی اسسٹنس لی جائے گی اور انہیں فری ہینڈ حاصل ہوگا
مصباح ایک سال میں ہی ہمت ہار گئے۔ بطور چیف سلیکٹر مستعفی
نتائج نہ دینے کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہیڈ کوچ کم چیف سلیکٹر پر ایک عہدہ چھوڑنے کیلئے دباؤ تھا
ناصر جمشید پر جلا وطنی کی تلوار لٹکنے لگی
پاکستان کے سابق اوپنر فکسنگ حقائق سامنے آنے کے بعد سے اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں
قومی انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ میں 20 لاکھ روپے کے انعامات
کل سے شروع ہونے والے 21 روزہ ایونٹ کی فاتح ٹیم کو دس لاکھ جبکہ رنرز اپ کو پانچ لاکھ روپے انعام دیا جائے گا
زمبابوے کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
پی سی بی نے ملتان کو وینیو منتخب نہیں کیا۔ ون ڈے سیریز کے تمام میچز راولپنڈی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی
2022ء تک ٹاپ ٹیموں کے پاکستان آنے کی اُمید
پی سی بی نے بھارت سے سیریز کی ضد چھوڑ کر دیگر بڑی ٹیموں کو پاکستان لانے پر توجہ مرکوز کرلی۔ کورونا وبا میں انگلینڈ کا مشکل ٹور بھی جوابی دورے کی یقین دہانی پر کیا گیا
مصباح کو ایک عہدہ چھوڑنا ہوگا، چیئرمین پی سی بی
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ مصباح الحق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دونوں عہدے نہیں رکھیں گے اور انہیں ایک عہدہ چھوڑنا ہو گا۔