تازہ ترین
تعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدداج جو ترمیم پیش کی گئی قومی اسمبلی میں اس سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔عدلیہ کے پنکھ کٹ گئے۔فضل الرحمان کہتے ہیں کہ اتحاد نے آئینی ترمیم کی مخالفت کو مؤثر طریقے سے بے اثر کیا۔

پیر سے 24 گھنٹے مارکیٹیں کھولنے دی جائیں۔ شرجیل گوپلانی

تاجر عید سیزن کے تحت اپنی دکانیں کھولنے کے لیے تیار ہیں۔ سندھ حکومت کراچی اور تاجر دشمنی پر اتر آئی ہے۔ صدر آل سٹی تاجر اتحاد

شائعMay 17, 2020
HJJHJH

کاٹی کا بجٹ میں پورے ملک کیلئے یکساں نظام ٹیکس پر زور

سابقہ ادوار میں مخصوص طبقے کو غیر ضروری ٹیکس مراعات دینے سے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ شیخ عمر ریحان

شائعMay 15, 2020
images

اسٹیٹ بینک نے شرح سود مسلسل چوتھی بار کم کردی

کورونا وائرس کے پیش نظر سکڑتی ہوئی معیشت کو سنبھالا دینے کیلئے دو ماہ کے دوران شرح سود میں 5.25 فیصد کمی گئی ہے

شائعMay 15, 2020
Pakistan-Businessmen-and-Intellectuals-Forum-PBIF

موجودہ بحران میں بجٹ بنانا چیلنج قرار

بجٹ میں ٹیکسز کے بجائے شرح نمو بڑھانے کو ترجیح دی جائے- دستاویز بندی کی لاگت اور عوام پر عائد ٹیکسوں میں کمی کی جائے۔ پی بی آئی ایف

شائعMay 15, 2020

شام 4 بجے ہی مارکیٹیں بند ہونے سے رش میں اضافہ ہورہا ہے۔ تاجر اتحاد

آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے سیل کی گئی مارکٹیوں اور شاپنگ سینٹرز کو فوری کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروبار کے اوقات کو بڑھا جائے

شائعMay 14, 2020
مارکیٹیں سیل

کراچی کے بعد لاہور، پنڈی میں بھی متعدد مارکیٹیں سیل

شاپنگ سینٹر بند کرانے کے موقع پر دکانداروں اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی کے واقعات بھی سامنے آئے۔ ادھر کراچی میں سیل شدہ دکانوں کی تعداد 3 ہزار بتائی جارہی ہے۔

شائعMay 14, 2020
Pic07-021_24

اپریل میں گاڑیوں کی فروخت صفر

بھاری وہیکلز جیسے ٹریکٹرز کی فروخت میں بھی نمایاں کمی آئی ہے، جبکہ اپریل کے مہینے میں ٹرک اور بسوں کی سرے سے پروڈکشن ہی نہیں ہوئی۔

شائعMay 13, 2020

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ4.3 فیصد کی کمی کے ساتھ 26.93 ڈالر فی بیرل رہے۔ جبکہ ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں بھی 1 فیصد آئی ہے۔

شائعMay 13, 2020
Suleman Chawla

ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری کی بندش سے ٹیکسٹائل سیکٹر مسائل سے دوچار

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے صدر سلیمان چاؤلہ نے وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پوری سپلائی چین کے ساتھ پیداواری سرگرمیاں بحال کی جائیں

شائعMay 12, 2020
gandum-fm

گندم بحران کی حکمرانوں کو سیاسی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ میاں زاہد حسین

محکموں نے ہدف کے مقابلے میں نصف گندم بھی نہیں خریدی۔ ہر طرف کرپشن اور بدانتظامی کی شکایات ہیں۔ فوری طور پر پانچ لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ گفتگو

شائعMay 12, 2020